کیا جنگ لڑی قاسم زینب کے دلاروں
استاد کو آداب کرو اے میرے پیاروں
تعریف بہت کرتے ہیں عباس دلاور
جیتے رہو عون و محمد
https://t.co/EqejyghPd5
#MirHasanMir
فہرست مجھ سے مانگ رہے تھے میرے امام
لکھوا دیئے ہیں مولا کو تم سب کے میں نے نام
باقی ہے بس بتول کی بیٹی کا فیصلہ
مولا حسین (ع) سب کو دکھائیں گے کربلا
دل چھوٹا مت کرو وہ بلائیں گے کربلا
https://t.co/jwkdt5uIjY
#MirHasanMir
یہ کہہ کے شاہ نکلے مزار رسول (ص) سے
پردیس میں کفن مجھے نانا (ص) نصیب ہو
کربوبلا نصیب سے جانا نصیب ہو
مکمل کلام: https://t.co/izD9teozAr
#MirHasanMir#MHM