وہ کون سی قوتیں ہیں جو پہلے آپکی Will Power اور پھر آپکے وسائل پر قابض ہوکر آپکو کنٹرول کرتی ہیں؟ ہماری سیاست اور ثقافت میں ايلوميناتي کا کردار بے نقاب! #IlluminatiExposed
ايلوميناتي تنظیم کے خفیہ مقاصد اور پاکستان پر اسکے اثرات ایک ہوشربا انکشافات۔ آخر ہماری سیاست اور معاشرہ کن خفیہ ہاتھوں کے کھیل کا حصہ ہیں؟ #IlluminatiExposed
Conspiracy theories often tap into anxieties about power and control. While it's natural to question authority, it's crucial to rely on credible sources and critical thinking.
#IlluminatiExposed
9 مئی تاریخ میں اس کی کوئی نظیر نہیں ملتی۔ پاکستان کی سلامتی اور بقاء کے لیے ضروری ہے کہ سیاست کے لبادے میں ان شرپسند عناصر کو عبرت کا نشان بنایا جائے۔
#BanPTI
The government’s efforts deserve recognition for their impactful electricity package. This initiative will bring much-needed relief to the common man. Let’s appreciate their dedication to public welfare! #وزیر_اعظم_ریلیف_پیکیج
The public is grateful for the government’s electricity package. It's a major step forward in supporting the common man and should be celebrated. Well done! #وزیر_اعظم_ریلیف_پیکیج
Kudos to the government for their commendable work on the electricity package! This initiative will significantly benefit the people, showcasing a true commitment to their welfare.
#وزیر_اعظم_ریلیف_پیکیج
The government’s efforts deserve recognition for their impactful electricity package. This initiative will bring much-needed relief to the common man. Let’s appreciate their dedication to public welfare! #وزیر_اعظم_ریلیف_پیکیج
Let's give credit to the government for their excellent work with the electricity package. This relief is a big win for the people and a testament to their commitment to public welfare.
#وزیر_اعظم_ریلیف_پیکیج
Proud of the Benazir Bhutto Scholarship program, empowering the children of martyrs, transgender individuals, and minorities with educational opportunities! #شکریہ_وزیر_اعلی_بلوچستان
Health facilities in Balochistan get a boost with NICVD Center Quetta and Gambat Medical Institute of Liver Transplant. Access to quality healthcare is a right! #شکریہ_وزیر_اعلی_بلوچستان"
The security and prosperity of our nation are clearly important to you, as seen by your actions. FC Balochistan, I'm grateful.FC efforts are encouraged for this step.
ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے نوکنڈی میں پاکستان سے افغانستان چینی سمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دیا
کارؤائی کے دوران کلی غریب آباد،نوکنڈی میں ایک گودام میں غیر قانونی ذخیرہ شدہ چینی کاایک بڑاذخیرہ کامیابی سے قبضے میں لے لیا۔
آپریشن کے نتیجے میں چینی کے 1,368 تھیلے ضبط کیے گئے، جن کا وزن تقریباً 70 ٹن اور قیمت موجودہ مارکیٹ ریٹ پر تقریباً 10 ملین روپے ہے۔ ضبط شدہ چینی افغانستان اسمگل کی جانی تھی۔
چینی کے گودام کو سیل کر کے اسمگلروں کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ ضبط شدہ چینی اور اس میں ملوث سمگلروں کو مزید قانونی کارروائی کے لیے کسٹم حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

ایس آئ ایف سی کی سہولت کاری کے باعث پاکستان میں کاروباری سہولت مراکز (Business Facilitation Centres) کا قیام
وزیراعظم میاں شہباز شریف نے اپنے حالیہ دورہ چین سے واپسی پر چینی طرز کے کاروباری سہولت مراکز (Business Facilitation Centres) کے قیام کے احکامات جاری کر دئیے ہیں
کاروباری سہولت مراکز (Business Facilitation Centres) کے قیام کے لئے ایس آئی ایف سی کی جانب سے سہولت فراہم کی جا رہی ہے
چین کی طرز پر قائم کئے گئے یہ سہولت مراکز تمام صوبوں میں قائم کئے جائیں گے، جن کی ابتدا اسلام آباد سے ہو گی
چین نے شینژن (Shenzhen) میں کاروباری سہولت مراکز قائم کئے ہیں، جن میں کاروباری لوگوں کو ایک ہی چھت کے نیچے کاروبار سے متعلق تمام خدمات اور سہولیات مہیا ہوتی ہیں
پاکستان میں ان مراکز کے قیام سے کاروباری حضرات کے ساتھ ساتھ مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو تمام خدمات فراہم کی جائیں گی، جن میں این او ایز (NOCs), لائسنس، اور پرمٹ وغیرہ کا اجراء شامل ہیں
ان مراکز کے ذریعے کاروبار کے آغاز اور بڑھوتری میں حائل رکاوٹیں ختم کرنے کے لیے متعلقہ حکومتی اجنسیوں کو یکجا کر کے تمام دستاویزات کم وقت میں فراہم کئے جا سکیں گے