اگر آپ کو کسی کی طرف سے برائی یا بدسلوکی کا سامنا کرنا پڑے..
تو کبھی (سخت ترین یا) 'قوی ترین' جواب کے بارے میں نہ سوچیں!
بلکہ ہمیشہ 'بہترین' جواب کے بارے میں سوچیں۔
اعلیٰ اخلاق واقعی ایک شاندار چیز ہے۔...
اکثر اندر سے بالکل ٹوٹ چکے ہوتے ہیں، لیکن دنیا کے سامنے خود کو سمیٹ کر مسکرانا پڑتا ہے۔ یہ جوڑ، یہ زخم، یہ عارضی سہارے ہی تو ہمیں مضبوط بناتے ہیں۔ تیتلی اگر زخمی بھی ہو جائے، تو اڑنے کی امید نہیں چھوڑتی۔
اپنے زخموں کو اپنی کمزوری نہیں، بلکہ اپنی طاقت بنائیں۔ 🦋
وفادار انسان ... پانی کے کنارے پر موجود ... اُســــــــں گھاســـــــــں کی طرح ہوتا ہے ... جو تھامنے پہ ... یا تو ڈوبنے والے کو بچا لیتی ہے ... یا پھر اُکھڑ کر ... اُســـــــــں کے ساتھ ہی ... ڈوب جاتی ہے .