پاکستان ایک زرعی ملک ہے جس کی سماجی واقتصادی ترقی کا دارومدار زراعت پر ہے۔ ملکی شرح نمو میں زارعت کا حصہ تقریباً اکیس فیصد ہے اور پنتالیس فیصد سے زائد لوگوں کا روزگار بھی اسی شعبہ سے وابستہ ہے۔
#کسان_کنونشن_مردان
*پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکا/مولانا فضل الرحمان کی شدید الفاظ میں مذمت*
سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکے کی مذمت
مولانا ف��ل الرحمان کا دھماکے میں دو کمسن بچوں سمیت تین قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار
مولانا فضل الرحمان کا دھماکے میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں سمیت دیگر افراد کی جلد صحتیابی کے لیے دعا
دھماکے میں شہید ہونے والے افراد کے اہل��انہ کے غم میں برابر کا شریک ہوں، مولانا فضل الرحمان
بلوچستان حکومت زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرے۔ مولانا فضل الرحمان
پوری قوم ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے متحد ہے، مولانا فضل الرحمان
صوبائی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے اپنی زمہ داریوں کو محسوس کرتے ہوئے امن و امان کے قیام کو یقینی بنائیں، مولانا فضل الرحمان
جاری کردہ: مرکزی میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام پاکستان
قادیا نی مبارک ثانی کیس میں امت مسلمہ کی فتح، اور اس میں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب کی مدبرانہ قیادت اور شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب کا عالمانہ کردار… تاریخ کا سنہرا باب بن گیا ہے
#فتح_مبین_یوم_تشکر
🔺آج مولانا نے پیارے نبی محمد ﷺ سے کیا ہوا وعدہ نبھایا۔۔ سپریم کورٹ میں
ختم نبوت کی چوکیداری کرتے ہوئے۔۔
▪️مولانا فضل الرحمان نے مفتی محمود رح کی یاد تازہ کردی ہے ۔۔
#فتح_مبین_یوم_تشکر#ترجمان_ختم_نبوت_مولانا
اسلام آباد: پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کی وفد کے ہمراہ جےیوآئی ��ربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد
سربراہ جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
دونوں رہنماؤں میں صوبہ خیبرپختونخواہ بالخصوص فاٹا اور قبائلی اضلاع میں بدامنی پر تشویش
��وبہ میں امن وامان نام کی کوئی چیز نہیں ۔رہنماؤں میں اتفاق
جس شخص سے کل تک لوگ فیضیاب ہوتے رہے آج وہ فیض بے فیض ہوگئے،
یہ وہ طوطا ہے جس کی جان میں بہت سوں کی جان ہیں
اب دیکھتے ہیں آگے ہوتا کیا ہے؟
ان کی ملکی سیاست میں مداخلت کی بھی ایک لمبی فہرست ہے
کے وال سے @iHafizHamdullah#HafizNotComingSlow
امریکہ کی خوشنودی کے لئے اگر تم مدارس کے خلاف اعلان جنگ کر سکتے ہو تو آقائے نامدار کی پشت پناہی میں ہم بھی اپ کے خلاف اعلان جنگ کر سکتے ہیں مقابلہ ہوگا جہاد ہوگا دیکھا جائے گا کہ تم کس طرح دین کو ختم کر سکتے ہو۔ مولانا فضل الرحمان کا مردان میں خطاب