Surat No 23 : سورة المؤمنون - Ayat No 99
حَتّٰۤی اِذَا جَآءَ اَحَدَہُمُ الۡمَوۡتُ قَالَ رَبِّ ارۡجِعُوۡنِ ﴿ۙ۹۹﴾
یہاں تک کہ جب ان میں سے کسی کو موت آنے لگتی ہے تو کہتا ہے اے میرے پروردگار! مجھے واپس لوٹا دے ۔
یہ ہماری آپس کی بھائیوں کی بات ہے۔
یہ کہنے والے کے ضمیر اور ایمان کی قیمت جب اغیار نے لگاٸ تو اس گیلے تیتر نے ان کی صف اول میں جا کھڑے ہونے میں لمحہ بھی صرف نہیں کیا۔
جس بھونکنے والے جھنڈ کی کبھی اصلیت بتایا کرتا تھا آجکل اس جھنڈ کے بھونکنے والوں میں سے سب سے بلند آواز اسی کی ہے
#لاشوں_کا_سوداگر
#حلب_تتحرر
یہ یہودی ایجنٹ کے پیروکار دور حاضر کے حشیشین بتانا پسند فرمائیں گے کہ کرم اور پارہ چنار میں مرنے والے کون تھے ؟
پاکستان کے قبائلی علاقے قیمتی معدنیات کی دولت سے مالا مال ہیں جن پر دنیا کی تمام سپر پاورز کی نگاہ ہے۔ لہذا یہ علاقے پروکسی وارز اور دہشت گردی کی زد میں رہتے ہیں۔
تاکہ یہاں کے مقامی لوگ ان وسائل سے فائدہ نہ اٹھا سکیں اور ناں ہی وفاقی حکومت یہاں پر کوئی بڑا منصوبہ شروع کرنے کا ارادہ کرے۔ ممالک کو کمزور کرنے کے لیے انہیں ان کے قدرتی وسائل سے دور رکھنے کے لیے یہ سازشیں کی جاتی ہیں۔
پاکستان میں بھی قدرتی وسائل سے مالا مال یہ علاقے غیر ملکی طاقتوں کی پراکسی وار کا نشانہ اسی لیے ہیں کہ پاکستان کو کمزور رکھا جا سکے اور اس دہشت گردی کا 80 فیصد نشانہ مقامی پشتون ہی بنتے ہیں۔
لہذا نیازی کے یہ ایجنٹ صوبائی اور نسلی تعصب کی بنیاد پر شہدا کا مذاق اڑانا بند کریں پاکستانی قوم ان گولڈ اسمتھ کے پالتو ماں فروشوں کی اصلیت سے بخوبی آگاہ ہے
#Syria
#Russia
#ドミノピザ
کی میرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ
ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا
حیف اس چار گرہ کپڑے کی قسمت غآلِب
جس کی قسمت میں ہو عاشق کا گریباں ہونا
نفرت اور تقسیم کی سیاست میں انتہا پر پہنچ کر بھی پی ٹی آٸ نے شکست ہی کھاٸ۔ ریاستی اداروں پر حملے کرکے خود ٹکرا کر پاش پاش ہوۓ اب سزا کی باری آٸ تو یوٹرن؟
ناں اسد قیصر صاحب یہ پینترے بازی اب نہیں ۔
اب اپنی بوٸ فصل کاٹو ۔
#SpotifyWrapped
#Syria
ہاتھوں سے لگاٸ گرہیں دانتوں سے کھولنیں پڑتیں ہیں۔
سانحہ نو مٸ کے ماسٹر ماٸینڈ کیخلاف کھاتہ کھل گیا۔
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے عمران خان کو سات مزید مقدمات میں گرفتار کرنے کی منظوری دی ہے۔ خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے پولیس کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے عمران خان کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور کیا۔
#دمشق
#الكويت
#Syria
عمران خان کو کس لیے سپورٹ کریں؟
اسکا کوٸ ایک ایسا کام بتا دیں جو اس نے ملک کی ترقی کیلیے کیا ہو؟
صرف تقریریں ہے عمل کچھ نہیں۔
اس فسادی شخص کو جیل میں رکھیں اور پی ٹی آٸ پر پابندی لگا دیں۔
پاکستانی نوجوانوں کا مطالبہ
#حلب_تتحرر#اليوم_الوطني_الاماراتي_53
19اپریل 2021 کی نیازی کی یہ تقریر سنیں۔
سڑکیں بند کیں جس سے معیشت کو نقصان ہوا مریض انتقال کرگۓ۔
پولیس والے شہید اور زخمی ہوۓ۔
لاکھوں جھوٹی اور فیک نیوز پوسٹس کی گٸیں۔
باہر سے لوگ کود پڑے جو ہمارے دشمن ہیں۔
کیا یہ سب اب نیازی کے حکم پر نہیں ہورہا؟ منافق کی ہر نشانی اس مکار شخص میں بدرجہ اتم موجود ہے
#หลิงออม
#Syria
#ปิ่นภักดิ์ไม่ยอมพัก
#دمشق
The funeral prayer of Capt Muhammad Zohaib Ud Din Shaheed was held in his hometown, attended by Pm Shehbaz Sharif, CC Lahore, and other senior officials. We remain eternally grateful for his ultimate sacrifice in service to the nation.🩶🇵🇰
#PakistanArmy#Shuhada#ispr#army
علی محمد خان نے پی ٹی آئی کے اجلاس میں وہی سوال پوچھے ہیں جو سوشل میڈیا پر موجود سنجیدہ اور محب وطن طبقہ عمران خان اور پی ٹی آئی کی لیڈرشپ سے پوچھ رہا ہے ۔
لیکن پی ٹی آئی سوشل میڈیا ونگ کے ڈیجیٹل دہشت گرد انہیں دندیاں کاٹنے کو لپکتے ہیں۔ چلو یوتھی کتورو اب علی محمد خان کے پیچھے بھی پڑ جاؤ
#OlympiacosBC
#Election2024
35 پنکچر کا جھوٹا بیان دے کر اس پر امیر المنافقین عمران خان سمیت پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے ڈیجیٹل دہشت گرد مہینوں سوشل میڈیا پر بھنگڑے ڈالتے رہے اور بعد میں نیازی اسے سیاسی بیان قرار دے کر یوٹرن لے گیا ۔
اسی یو ٹرن اور پروپیگنڈا ماسٹر کی سدھائی ہوئی سوشل میڈیا ٹیم آج تک سوائے جھوٹ فیک نیوز اور فیک ویڈیوز کے یوتھیوں کو کچھ نہیں دے سکی، ان کے گرد جھوٹ اور فریب کا ایسا جال بن دیا گیا ہے کہ سچ سامنے ہوتے بھی اب وہ دیکھ نہیں سکتے ۔
عمران خان اور اس کی ٹیم کے چیدہ چیدہ جھوٹے بیانات اور پروپیگنڈا کی ہسٹری ملاحظہ فرمائیں جن پر سوشل میڈیا پہ خوب گھونگرو توڑے گئے
#Trump
#الهلال_الشباب
#ベガルタ仙台
لمبے بالوں اور لمبی مونچھوں سے کوئی نڈر نہیں بن سکتا اور نہ ہی یہ کسی کے سچا ہونے کی نشانی ہے.
علی امین گنڈا پور اپنے کارکنوں سے مسلسل جھوٹ بولتا رہا اور بعد میں کنٹینرز کی لائٹس بند کر کے سپیکر بند کر کے یہ اور پنکی پیرنی رات کے اندھیرے میں کارکنوں کو بنا قیادت کے چھوڑ کر بھاگ گئے ۔جبکہ ان کے ساتھ درجنوں مسلح گارڈز تھے۔
اب یہ کارکنوں کی گرفتاری کا بھی جھوٹ بول رہا ہے تاکہ لوگوں کو مزید اکسا اور بھڑکا کر پھر سے لے جا کر وہیں پہ پٹخے۔
علی محمد خان کی پی ٹی آٸ کے اجلاس میں گفتگو کی آڈیو لیک نے تحریک انصاف کی داخلی کشمکش اور اندرونی اختلافات کو مزید نمایاں کر دیا ہے۔
اس آڈیو لیک میں علی محمد خان نے نہ صرف پارٹی کی تقسیم اور کمزور ہوتی قوت کا اعتراف کیا بلکہ کارکنوں کی قربانیوں کو نظرانداز کرتے ہوئے عمران خان کی قیادت پر بھی سوال اٹھایا۔ انہوں نے بشریٰ پیرنی کے کردار اور پارٹی میں موروثی سیاست کے خدشات پر تحفظات کا اظہار کیا، جس سے تحریک انصاف کے نظریاتی بحران کا پتہ چلتا ہے۔
اس لیک نے پارٹی میں قیادت کے حوالے سے موجود اندرونی تنازعات کو مزید اجاگر کیا ہے اور تحریک انصاف کی موجودہ سیاسی حکمت عملی پر سنجیدہ سوالات کھڑے کیے ہیں۔
#بشار_الأسد
#دمشق
پنجاب میں شرح تعلیم کے ساتھ ساتھ شعور خیبرپختونخواہ کی نسبتاًزیادہ ہے۔ لوگ مہذب طریقے سے رہتے اور اچھے برے کی تمیز رکھتے ہیں۔
جبکہ تبدیلی کے دس سالوں نے خیبرپختونخواہ سے شعور کا جنازہ نکال کے رکھ دیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ مخلوق👇 اب صرف kpk میں پاٸ جاتی ہے۔ جبھی پی ٹی آٸ کے قافلے وہاں سے ارینج کرکے لاۓ جاتے ہیں۔ بقیہ پاکستان میں یہ مخلوق ناپید ہے۔
البتہ ان کے علاج کا خاطر خواہ انتظام ضرور موجود ہے۔
#حلب_تتحرر
#光る君へ
#دمشق
ایاک نعبدو وایاک نستعین
پڑھ کر DJ کو میوزک لگانے کے اشارے دینے والے نیازی نے اسلامی تعلیمات کا مذاق بنا کر رکھ دیا۔
کنٹینر پر
نصر من اللہ و فتح قریب
لکھوا کر اوپر ڈانس کروایا گیا۔
اور اب سے کلٹ میں مبتلا جہلاء کا ٹولہ موت کو مذاق بنا کر اللہ کے عذاب کو دعوت دے رہا ہے۔
یہ یہود کی سازش نہیں تو کیا ہے؟
#光る君へ
#หลิงออม
#海に眠るダイヤモンド
#دمشق