9 مئی جب ہاتھ خان کے گریبان پہ نہیں 22 کروڑ عوام کے دلوں پہ ڈالا گیا تھا ،،اور اسکا بدلہ ہر ایک ایک شخض سے لیا جائے گا ،، ناحق جیل میں ہمارا مرشد قید ،، مرشد ہم شرمندہ ہیں تیرے کردار پہ بھونکنے والے اور گریبان پہ ہاتھ ڈالنے والے کتے آج بھی زندہ ہیں ـ
#May9th_FalseFlag
جو عہدوں پہ بیٹھ کر صرف پریس کانفرنس پریس کانفرنس کھیل رہے سب سے پہلے انکے گریبان پکڑنے چاہیے خان کی رہائی اور احتجاج میں سب سے بڑی رکاوٹ یہ بزدل اور مفاد پرست لوگ ہیں جن میں سے کچھ خان کے وکلا بن کر کروڑوں لے رہے ہیں اور کچھ عہدے رکھ کر اسمبلی کے مزے لوٹ رہے ہیں ـ
پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان اور سلمان اکرم راجہ صاحب اگر آپ کو ذرا سی بھی پاکستان کی فکر ہے یا امتِ مسلمہ کے عظیم لیڈر عمران خان کا احساس ہے تو غیرت کا مظاہرہ کریں۔ 23 مارچ کو پورا ملک بند کرنے کی کال دیں۔ اگر ایسا نہیں کر سکتے تو شرم کریں اور دفع ہو کر گھر چلے جائیں۔
عید سڑکوں پر ہی ہوگی!
رمضان کے آخری ہفتے میں خوشحال گڑھ اور صوابی دھرنے میں موجود لوگ اپنے قریبی علاقوں کا دورہ کریں گے، زیادہ سے زیادہ لوگوں کو سڑکوں پر نکلنے کی دعوت دیں گے، متحرک کریں گے، دھرنا برقرار رہے گا اور دونوں مقامات پر ہی عید کی نماز کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔
عید کے بعد ان دو مقامات کے علاوہ دو اور مقامات پر بھی مستقل دھرنا لگایا جائے گا تاکہ تمام لوگوں کو نکلتے وقت پتہ ہو کہ انہیں کہاں جانا ہے اور ہر علاقے کے لوگ اپنے اپنے قریبی مقامات پر بہ آسانی شمولیت کر سکیں۔
یاد رکھیں
فیصلہ سڑکوں پر ہوگا
شاید کسی کو یاد ہو یہ وہی نہال ہاشمی ہے جو فوج کہ خلاف پریس کانفرنس کرنے اور عدلیہ کے خلاف بیان دینے پہ نا اہل بھی کیا گیا تھا،خیر ہمیں کیا جیسی گندی فوج ویسی گندی چوائس انکی جوتے چٹوانے لیے نہال ہاشمی جیسے ہے سوٹ کرتے اس فوج کو،خان کی دشمنی میں فوج اپنا تھوکا ہوا بھی چاٹ رہی ہے
اس جوکر کو گورنر سندھ بنایا گیا۔ سننے میں آ رہا ہے کہ یہ مریم نواز کے پسندیدہ لوگوں میں شمار ہوتا ہے۔ MQM کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کر دیا گیا۔ اب ان کا وقت ختم ہو گیا ہے انہیں کوڑے دان میں پھینک دیا گیا۔ ان جیسے سیاست دان کو ہمیشہ عاصم منیر جیسےلوگوں کے ہاتھوں استعمال ہوتے ہیں۔
آج خان صاحب کی حالت کے ذمہ دار کوئی اور نہیں خود ہم لوگ ہیں۔
ہم۔بطور پارٹی صرف باتیں کرتے، عہدوں اور کرسیوں کی خاطر جانوروں کی طرح لڑتے اور ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالتے رہ گئے اور غاصب ہمارے لیڈر کو آہستہ آہستہ ختم کرنے کا کام جاری رکھے ہوئے ہے۔
میں شاید مزید ایسی کمزور پارٹی کا حصہ نہ رہ پاوں جو۔خان صاحب کی سوچ اور فکر سے کلی طور پر متضاد سوچ اور حکمت عملی رکھتی ہو۔
ورکرز سے مشاورت کے بعد فیصلہ کروں گا
میرے ابھی تک علیحدگی اختیار نہ کرنے اور سینیٹ سے استعفی نہ دینے کی وجہ صرف اور صرف خان صاحب ہیں۔ یہ حکم ان کا تھا اور ان کی اجازت کے بغیر اور بغیر لڑے بزدلوں کی طرح بھاگ جانا گوارہ نہیں تھا۔ لیکن آخر کب تک؟ لڑنا ہے تو کمزوریوں کو۔خود سے دور کرنا ہوگا۔ شاید اب وقت آ چکا ہے، بلکہ تقریبا" گزر بھی چکا ہے۔ جو بچا ہے اس کو بچانا ہمارا فرض ہے، اس پہلے کے ہاتھ ملنے کے علاوہ کوئی بھی چارہ نہ رہے
سہیل خان آفریدی کا آج کے جلسے کا سب سے پاورفل پیغام:
اس کا، اُس کا، اُس کی ، یہ کیا ہے؟
تم نام کیوں نہیں لیتے؟
عمران احمد خان نیازی!
عمران احمد خان نیازی!
عمران احمد خان نیازی!
#PeshawarJalsa#خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی
" روز پرہس کانفرنس کرتے ہیں کہ ہمارا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں تو دھاندلی تمھارے باپ نے کی تھی"
ڈی جی بابو، تھوڑا انتظار!
وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی جلسے میں خود دہ گیی گالی کا جواب دیں گے۔
وزیراعلی کو گالی پوری پشتون قوم کی تذلیل ہے۔
#GetWellSoonDG#NationLovesImranKhan
“میرا نام ہے عمران احمد خان نیازی!
دیکھیں ISPR صاحب، آپ جب پیدا بھی نہیں ہوئے تھے نہ تب میں اپنے ملک کو دنیا میں represent کرتا تھا!”
#GetWellSoonDG#PakistanLovesImranKhan
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ عمران خان
#غدار_کون_تھا
دیکھیں آئی ایس پی آر صاحب، میری ذرا غور سے بات سن لیں، آپ جب پیدا بھی نہیں ہوئے تھے نہ تب میں اپنے ملک کو دنیا میں represent کرتا تھا، میں نے اپنے ملک کا دنیا کے اندر سر اوپر کیا، عزت دلوائی اپنے ملک کو۔ عمران احمد خان نیازی
“دیکھیں ISPR صاحب، میری ذرا غور سے بات سن لیں، آپ جب پیدا بھی نہیں ہوئے تھے نہ تب میں اپنے ملک کو دنیا میں represent کرتا تھا، میں نے اپنے ملک کا دنیا کے اندر سر اوپر کیا، عزت دلوائی اپنے ملک کو!
جب war on terror ہوئی اور پاکستان کی مٹی پلیت ہوئی دنیا میں اور کہا گیا کہ فوج دوغلی ہے، جھوٹی ہے، تو دیکھیں کس نے اپنی فوج کی سب سے زیادہ حفاظت کی، کون انٹرنیشنل میڈیا پر فوج کے ساتھ کھڑا ہوا!
آپ بیٹھ کر فرعون کی طرح فرمان پاس کر رہے ہیں، اور یہ کہنا کہ عمران خان جھوٹ بول رہا ہے، آپ کو شرم آنی چاہئیے! عمران خان کو پچاس سال سے یہ قوم جانتی ہے!”
- عمران خان
#ذہنی_مریض_نامنظور
ایک ہزار ٹکٹ ہولڈرز 🚨
یہ ہے چاروں صوبوں سے 859 ٹکٹ ہولڈرز کی لسٹ۔ اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان کے ٹکٹ ہولڈرز ملا کر ٹوٹل 1 ہزار سے زیادہ ہوجاتے ہیں۔
اگلے منگل کو ان تمام 1 ہزار ٹکٹ ہولڈرز کو اڈیالہ جیل پہنچنا ہوگا ورنہ اگلی بار کوئی ٹکٹ نہیں ملے گا
@PTIofficial@salmanAraja جیسے خان کہتا تھا بند کمروں کے فیصلے کیوں مانیں ہم تو یہ بند کمروں میں پریس کانفرنس کرنے والی گیڈر شپ کوئی جواب دے سکتی ہے ایک سال اس ظلم و ستم ہونے پہ کوئی احتجاج کیوں نہیں کرنے کی ہمت ہو رہی؟خان جیل میں رہے،عوام جانیں دےاور تم لوگ مزے سے پریس کانفرنس کر کہ چلتے بنو،کیوں بزدلوں؟
فارم 47 والے کبھی فارم 45 پہ جیت نہیں سکتے ،، چاہے سیٹ بندے کے اپنے گھر کی ہی کیوں نہ ہو اور چاہے بندے کے مقابلے پہ کوئی بھی نہ ہو بندے کو تب بھی بیلٹ بکس خود بھر کہ اپنی جیت فارم 47 پہ ہی ڈکلیئر کرنی پڑتی ہے ـ
#Byelection#pp87