فاٹا،بلوچستان،پنجاب،سندھ اور کے پی کے کے سٹوڈنٹس اور انکے والدین اگر حق لینا چاہتے ہیں تو میں پی ایم سی کیخلاف احتجاج کی کال دینے کیلئے تیار ہوں۔مگر شرط یہ ہے کہ آپ ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر گھر نہیں بیٹھیں گے۔آپ نکلیں گے اور اپنا حق ان ہٹ دھرم لوگوں سے چھینیں گے
#ShameOnPMC
Health Minister Abdul Qadir Patel had said in the NA that 2 lac plus students had given the MDCAT exam on 13 Nov 2022 & no complaint came from any provinces.Please check petitions against MDCAT in PHC,LHC,BHC & SHC & also checked,Protests against PMC MDCAT 2022.
@A_Qadir_Patel
ایم ڈی کیٹ سٹوڈنٹس کا یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے باہر ایک بار پھر احتجاج، والدین اپنے بچوں کی محنت اور ایم ڈی کیٹ میں ہوئی ذیادتیاں بیان کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے، یونیورسٹی حکام نے سینکڑوں سٹوڈنٹس کے احتجاج پر کان تک نہ دھرے۔۔۔
مکمل ویڈیو:
https://t.co/mHOLXsgRkb
ایم این بی اردو بنا میڈیکل سٹوڈنٹس کی آواز، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے باہر احتجاج کا آغاز، سٹوڈنٹس، والدین اور میڈیا نمائندوں کی بڑی تعداد پہنچنا شروع۔۔۔