دوسرے شخص کی حقیقت اس میں نہیں ہے جو وہ آپ پر ظاہر کرتا ہے، بلکہ اس میں ہے جو وہ آپ پر ظاہر نہیں کر سکتا۔ اس لیے اگر تم اسے سمجھنا چاہتے ہو تو وہ جو کہتا ہے اسے نہ سنو بلکہ جو وہ نہیں کہتا اسے سنو۔
خلیل جبران
میاں بیوی سونے کے لیے بستر پر دراز ہوئے تو شوہر نے بیگم سے پوچھا : تمہیں پتہ ہے خالد بن ولید ؓ نے کتنی شادیاں کیں تھیں؟
مطلب ان کی بیویوں کی تعداد جانتی ہو کتنی تھی؟ "
بیوی نے جواب دیا : بس بس... پہلے أن کے جتنی جنگیں لڑ کر دکھاؤ پھر اتنی شادیاں بھی کر لینا، بلکہ میں خود تمہارے
اے میرے ربّ، میری وفات سے پہلے میری اِصلاح کر دینا، اور میرا بہترین اِختتام کرنا، اور مُجھے موت دینا اِس حال میں کہ تُو مُجھ سے بے پناہ راضی ہو اور میرے جانے کے بعد کسی کو میرا مُخبر کے دینا جو میرے لیے دُعا گو رہے۔
آمین،ثُم آمین🖤
"ایک بہت هی گنہگار شخص حج ادا کرنے چلا گیا وهاں کعبہ کا غلاف پکڑ کر بولا ’’الٰہی اس گھر کی زیارت کو حج کہتے ہیں اور کلمہ حج میں دو حرف ہیں، "ح" سے تیرا حکم اور "ج" سے میرے جرم مراد ہیں۔ تو اپنے حکم سے میرے جرم معاف فرما دے۔😓
آواز آئی! اے میرے بندے تو نے کتنی عمدہ مناجات کی👇