#بڑی#خبر
سو کالڈ ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی خونی مہندی؛ انعامات کی لالچ نے کئی انسانی زن��گیاں نگل لیں؛ متعدد زخمی
انسانوں کے قتل و اقدام قتل کا مقدمہ مسٹر پتلو خلاف درج کیا جائے
سیالکوٹ مسٹر پتلو کی شادی کی تقریب میں بدنظمی، گراؤنڈ میں داخلے کے دوران عوام کا شدید رش
درجنوں افراد زخمی ہلاکتوں کی اطلاعات
گھرونڈ میں شادی کی تقریب کے موقع پر بھگدڑ اور شدید رش کے باعث متعدد افراد زخمی
کئی کی حالت تشویشناک
جبکہ بعض افراد کی ٹانگیں ٹوٹنے کی اطلاعات
ڈی پی او سیکورٹی کی بھاری نفری لیکر پہنچ گئے
یہ خافظ قران ہے تین بچیاں بوڑھی ماں خاندان کا واحد کفیل پھیری لگاتا تھا اس پر بھی پنجاب میں پابندی کہ دوکان کھولو اب یہ ہاتھ میں پکڑ کر بیلٹ بیچتا اسے پکڑ کر لے گے اسے مارا ذلیل کیا آپ اس کی گفتگو میں درد دیکھیں مریم صاحبہ اتنا ظلم مت کریں خدا سے ڈریں
پنجاب میں غریب اور چھوٹے کاروباری پر غنڈا فورس چھوڑ دی گئ ہے یہ ظلم ہے زیادتی ہے غریب کش عمل ہے
قانون پر عمل اور غریب پر جبر اور اسکی تذلیل دو الگ کام ہیں
قانون پر عمل کروائیں مگر نون لیگ سے نفرت کا سبب مت بنائیں
کاش کوئی مریم بی بی کو یہ سمجھا دے