@SabirMehmood26 فٹبال کے رولز اور ہاکی کے رولز میں فرق ہے۔ فٹبال کے رولز کے تحت یہ آفسائیڈ ہے ہاکی کے رولز کے تحت یہ آفسائیڈ نہیں ہے۔
تحقیق کے بغیر ہر بندہ فیفا کا سی ای او نہ بن جائے۔
@QuaidSarcasm@muzamil_45 اگر یہ احتجاج نہیں کرتے تو یہ ان کا بڑا پن ہے، ہمیں ان کی قدر کرنی چاہئے۔ مسئلے ہر ایک کے ہیں یہ برداشت کر رہے ہیں ان کا شکریہ تو بنتا ہے۔
@IamHaiderSN پھر تو ڈاکٹرز کو اور کام کر لینا چاہیے۔ گورنمنٹ نے ان سے کوئی وعدہ تو نہیں کیا تھا کہ ڈاکٹر بن کب آؤ گے تو لاکھوں میں سیلری دیں گے۔
جس طرح باقی ڈگری والے جو کام ملتا ہے کر لیتے ہیں۔ ڈاکٹرز بھی کر لیں۔
@KhSaad_Rafique لوگوں کو کسی پر الزام سوچ سمجھ کر لگانا چاہیے۔ اگر کچھ لوگوں کو سزائیں مل جائیں تو معاشر پر سکون ہو جائے گا۔
یہ کام اپنے انجام تک پہنچنا چاہیے
@saleemspeaks2 ایک انفراریڈ ہوتا ہے وہ 5 سے 7 ہزار کا مل جاتا ہے۔ اس پر کوئی بھی برتن چل جاتا ہے۔
ایک انڈکشن چولہا ہوتا ہے 17000 سے سٹارٹ ہوتا ہے اس کے برتن الگ ہوتے ہیں۔
کام دونوں اچھا کرتے ہیں۔ کچھ فرق کے ساتھ۔
@Naila_hon@NylaZaheer1 یہ کھانسی کا شربت دل کے مریضوں کے لئیے نقصان دہ ہے ۔
معدہ کے مسائل کے لئیے دو دوائیں لکھی ہیں۔ دونوں کا ایک ہی فنکشن ہے، ایک ہی کافی تھی۔
دونوں میڈیسن ایک ایسی کمپنی کی ہیں جو کافی تعاون کرتی ہیں۔
@Eshaal0 اس میں برا کیا ہے۔ ایک بیوی اپنے میاں کا استقبال کررہی ہے۔ اگر آپ کی بیوی یا خاوند آپ کو پیار عزت نہیں دیتا تو کسی اور پر کیوں اعتراض کرتے ہو۔
@CryptoI6005@Doctorkhan6666@DrNaeemMeoMD 11
While they aren't the "top brass" (Grade 20-22), they are the primary "field engines" who can initiate disciplinary action or recommend budget allocations.
@CryptoI6005@Doctorkhan6666@DrNaeemMeoMD 10
Directives: If any "on-the-spot" instructions are given (e.g., "repair this AC within 24 hours"), the MS is responsible for immediate compliance.
Note: In the hierarchy of government service, a Grade 19 officer carries significant weight.
@CryptoI6005@Doctorkhan6666@DrNaeemMeoMD 9
5. Exit and Reporting
Logbook Entry: The officer marks their remarks in the hospital’s Visitor/Inspection Book.
Formal Report: A written report is submitted to the Secretary of Health or the relevant Commissioner.