یہ ویڈیو آپ کے چودہ طبق روشن کردے گی
میتھیو ملر کی بریفنگ کے بعد بلی تھیلی سے باہر آگئ اور پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کے خلاف جو مننظم کھیل کھیلا جارہا تھا اُس کے نتائج آنا شروع ہوگۓ اگر آپ سچے پاکستانی ہیں تو آپ کے لیے پورا سچ جاننا بہت ضروری ہے کہ یہ کھیل کیسے کھیلا گیا اس ویڈیو میں ہرسچ ثبوت اور ترتیب کے ساتھ موجود ہے آپ اسے دیکھیں اور اس پر سوال کریں ۔ پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کے خلاف اس سازش پر جو پاکستانی آواز نہیں بلند کرسکتا وہ پاکستانی نہیں بلکہ پاکستان کا دشمن ہے۔