طاقت کے زور پر جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ بنا کر پیش کرنا بہت آسان ہے لیکن قرآن مجید جھوٹ بولنے والوں پر لعنت بھیجتا ہے ہم میں سے کوئی بھی صادق اور امین نہیں لیکن کم از کم ہمیں جھوٹ کو تسلیم نہیں کرنا چاہئیے اور جھوٹوں کا سہولت کار نہیں بننا چاہئیے اللّٰہ ہم سب کو ہدائت دے آمین
الیکشن کمیشن کا کارنامہ، کراچی میں ان پڑھ ڈرائیور کو پریزائڈنگ افسر بنا دیا، میں نے دوران ٹریننگ بتایا بھی تھا کہ میں ڈرائیور ہوں مگر انہوں نہیں سنا- ڈرائیور کا بیان
https://t.co/U8WO67ESqH
@siasatpk They are creating New Canal system to boost agriculture for non-agriculture land and were are creating housing societies on agriculture land.