نئی فکسیشن پالیسی کے ساتھ یہ بھی لکھا ہوا ہے کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ چاہییں گے تو کچھ بھی ہو جائے گا
تو کیا پتہ وہ دو تین دن میں چاہ جائیں کہ لگا دیں کہ جسٹس شاہد وحید لاہور سے ویڈیو لنک کے ذریعے بنچ کی سربراہی کر لیں
ٹیکنالوجی کا استعمال تو ہونا بنتا ہے
اب آپ لوگوں کی ماؤں کے ساتھ عاصم منیر کو سلائیں گے۔ اور پھر جب لوگ آپ کو ایسا ہی جواب دیں گے تو آپکو خاندانی روایات اور پتہ نہیں کیا کیا یاد آ جائے گا۔
تھوڑا کنڑول رکھو۔ تھوڑا زبان بیان پر کنٹرول۔ وقت بدل جانا ہے۔ پھر آپکو ندامت ہونی ہے
یاد دہانی !! عمران خان کی منزل وزیر اعظم بننا نہیں ہے عمران خان کی منزل حقیقی آزادی ہے،
عمران خان کے قد کے سامنے اقتدار، وزارت عظمی، صدارت وغیرہ ایسے ہی ہے جیسے شیر کے سامنے چیونٹی، عمران خان پاکستان کو عظیم بنانے کی جنگ لڑ رہا ہے
پمز میں انجیو گرافی کی سہولت فعال ہی نہیں ہے۔
لیکن عمران خان کو پمز لے جایا گیا تاکہ انجیو گرافی ہو سکے۔
یہ ویڈیو انتہائی اہم ہے توہین عدالت کیس میں۔
@salmanAraja@intazarpanjutha@aubhandari
صورتحال میں نیا ٹوئسٹ : دل کے ڈاکٹر نے عمران خان کو یکم اگست کو جیل میں چیک کرنے کے بعد ایک رپورٹ مرتب کی تھی جس کے پلان 'بی' میں ان کی 'سٹی کورونری انجیو گرافی' کرانا تجویز کیا گیا تھا پھر20 اور 21 اگست کو عمران خان پمز لایا بھی گیا اب اس ٹیسٹ کا کیا ہوا اس بارے کچھ معلوم نہیں ۔۔۔ !
البتہ اب آج 22 اگست کی وزیراعظم آفس کی جاری پریس ریلیز پڑھ لیں جس میں پمز میں 'سٹی کورونری انجیو گرافی' کی سہولت فعال نا ہونے کا وزیراعظم نے نوٹس لیا ہے انکوائری کمیٹی بھی قائم کر دی
تو اس کیا مطلب لیا جائے کہ پمز میں تمام سہولیات موجود نہیں ہیں ؟؟؟ جس کا دعویٰ حکومت کرتی آئی ہے
محسن نقوی کو توہین عدالت کیس میں پارٹی اس کیے نہیں بنایا گیا کہ محسن نقوی کی جانب سے عدالتی حکم نامے کے خلاف کسی بھی قسم کی کوئی بیان بازی نہیں کی گئی، جن وزرا نے تمسخر اڑنے کی کوشش کی ان کو پارٹی بنایا گیا ہے ، اور شھباز شریف کو پارٹی اس لیے بنیا گیا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کیس میں سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ کیا تھا کہ جب بھی وفاقی حکومت حکم عدولی کرتی ہے تو ذمہ دار وزیراعظم ہوتاُ ہے،
تم نے عمران خان کا علاج تک نہیں ہونے دیا، تم نے ہمیں زخمی کیا ہے، کل کو مجھے کیوں نکالا یا عورت کارڈ استعمال نا کرنا، کیونکہ پھر یہ کسی کام نا آئے گا،
سہیل آفریدی
عمران خان کے میڈیکل کے معاملے پر ڈاکٹر عظمی خان کی سپریم کورٹ آف پاکستان میں توہین عدالت کی درخواست عزیر کرامت بھنڈاری کی جانب سے سلمان اکرم راجہ اور خالد یوسف چوہدری نے دائر کر دی
Please write to your MP and ask them to lobby Govt to get off the fence and actively object to this cruelty.
You can find your MP’s name and details here: https://t.co/RBGLX5BbOc
Without a meaningful intervention, the Pakistani govt will undoubtedly kill off @ImranKhanPTI simply because they know that for as long as he lives, he is a threat to their power and corruption
وزیر اعظم شہباز شریف ، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ ، وزیر اطلاعات عطا تارڑ ، چیف کمشنر اسلام آباد ، سیکرٹری داخلہ ، آئی جی جیل خانہ جات اور سپریڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف ڈاکٹر عظمی خان نے عمران خان کو شفا منتقل کرنے کے عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
یہ پیغام عوام، ورکر اور کارکن کے لئیے ہے۔
عمران خان کے علاوہ اب کسی کے ساتھ کوئی تصویر کوئی ویڈیو نہیں بنانی۔
سب سے پہلے آپ لوگ خود چاپلوسی اور چمچہ گیری چھوڑیں گے تو حالات بدلیں گے۔
وزیر اعظم نے کابینہ اجلاس سے خطاب میں گزشتہ روز اپوزیشن کو مزاکرات کی دعوت دی اور رات کو عدالتی حکم پر عمران خان کو منتقل شفا کرنا تھا لیکن پمز لے جا کر وہیں سے واپس لے گئے ڈاکٹر فیصل کو بھی نہیں دیکھنے دیا
یوں حکومت کی اپوزیشن سے مزاکرات کے سنجیدگی بھی اسی سے ظاہر ہوتی ہے