میں تمھارے عکس کی آرزو میں بس آ آینہ ہی بنی رہی
کبھی تم نہ سامنے آ سکے کبھی مجھ پر گرد پڑی رہی
وہ عجب شام تھی آج تک میرے دل میں اس کا ملال ہے
میری طرح جو تیری منتظر تیرے راستے میں کھڑی رہی
نینا تے حرف پڑھا وا کیوے
دل تے دل تے لکھیاں وکھاواں کیو ے
انهاں سوچا وچ رہنا
دل نو اکثر کہنا ہاں
جہری عشق وچ چل دی ہے
او دے رنگ وچ ڈھل دی ہے
او نبض پہچانے نہ
میرا پیر جانے میری پیڑ او جانے نہ ۔۔💔۔۔
مینوں دے یو نہ وفاواں ۔۔۔۔
مینوں دھوکہ دے دو
دھوکھے وچ بڑا ہی سواد ہوندا اے
جیرا دل تو نبھا وے انوں پوچھے کوئی نہ
جیرا توڑدا ہی دل او ہی یاد ہوندا اے
کتھے نگھا کتھے نشانے
آسی گلاں سی سچیاں لاے بہانے
دنیا دی گلاں سمجی میری آی نہ
اچیاں دے نال آسی لاے یارانے
#بزمِ_شاعری
خیال جس کا تھا مجھے خیال میں ملا مجھے
سوال کا جواب بھی سوال میں ملا مجھے،
گیا تو اس طرح گیا کہ مدتوں نہیں ملا
ملا جو پھر تو یوں کہ وہ ملال میں ملا مجھے..
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
ضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
اسے آواز دینی ہو اسے واپس بلانا ہو
کسی کو یاد رکھنا ہو کسی کو بھول جانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہو
حقیقت اور تھی کچھ اس کو جا کے یہ بتانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں..
#MunirNiazi