سماجی جمہوریت(Social Democracy) اور مرکزی جمہوریہ(Central Democracy) کا فرق وہی سمجھ سکتا ہے جو ہوائی چہل اور سیاہ چرمی بوٹوں کے درمیان تفریق کے قابل ہو.
باقی سب "مایا" ہے❣️
@achamomiletea یوں بھی لکھا جا سکتا ہے__"وہ ہمیشہ یاد رکھے جاتے ہیں جو پڑھنے کے قابل لکھ جائیں یا لکھنے کے لائق کر جائیں"__ اس میں پیچیدگی ہی تو نہیں ہے بلکہ کچا پن ہے___
میں جہلم ہوں میں ہوں سورج
میرے اندر شور بپا ہے
میرے اندر درد چھپا ہے
خوف بسا ہے
جس کو اپنے من میں رکھے آگے بڑھتا جاتا ہوں میں
ہر گزران کے دکھ کے بدلے تھوڑا مرتا جاتا ہوں میں
جہلم بھرتا جاتا ہوں میں__عمران ازفر
جب حساس اداروں کے اندر سے خبریں باہر آنے لگیں تو ان کے سٹرکچر پر ہزار سوال اٹھتے ہیں جن کی طرف حساس اداروں کے سربراہان کو توجہ دینی چاہیے۔ایسے ادارے ملک کا دفاع کیا کریں گے جو راز کو راز رکھنے کی صلاحیت سے عاری ہوں___
@SeharShinwari بالکل ہوائی بات،عورت وقت کے بدلنے کے ساتھ ساتھ مختلف چیزوں کی بھوکی ہوتی ہے اور اپنی بھوک مٹانے کے لیے ہر حد پر جانے کی ہمت بھی رکھتی ہے۔۔۔
@News_s99 @irumrae@marryamkhan2@KamranAliAfzal1@OfficialShehr سرگودھا میں لاقانونیت عروج پر ہے ضلع بھر میں مشینیں رکھ کر کھلے عام پٹرول بیچا جا رہا ہے اور یہ مارکیٹ سے مہنگا جبکہ گھٹیا کوالٹی کا پٹرول بیچنے والے خود کو ڈپٹی کمشنر کا نمائندہ کہتے ہیں۔افسوس سرگودھا میں موجود ضلعی انتظامیہ پر
سنا تھا محبت اندھی ہوتی ہے مگر دیکھا ہے کہ یو گونگی،بہری،لنگڑی،لولہی حتیٰ کہ فاتر العقل بھی ہوتی ہے۔مثال کے لیے وطن غریب کے اہم اعشاریے اٹھا لیں اور باہمی موازنے کے بعد قوم کی 27 فیصد جمعیت سے اس پر بات کرنے کی جسارت کریں۔پھر دیکھیں محبت کے کرشمے
منڈی کی الماس بائی کو بیوی جاگیردار ممتاز دولتانہ نے بنایا،اس کے باپ نے بہو کی بہن کو"رکھیل"بنا لیا۔ہیرا منڈی میں مارے مارے پھرتے بے توقیر تماش بین بھونڈ کہلاتے جو آج بھی اپنی عادت کے سبب سے "بھونڈ" ہی کہلاتے ہیں۔گو اب وہ ہیرا منڈی جانے کی بجائے"شاپنگ مال"کا انتخاب کرتے ہیں۔
__ہیرا منڈی اور بھونڈ__
ساہو کار ہیرا چند کے نام پر "ہیرامنڈی لاہور" کی بنیاد پڑی۔نور جہاں،رشیدہ،سردار اختر اور بہار اختر اسی منڈی کے راستے سے ملک بھر میں معروف ہوئیں۔ پورے بستر پر نوٹ بچھا کر نتھ اتارنے والا لال چمریا پیرا منڈی لاہور کا سب سے فاتح تماش بین ضرور تھا۔۔۔۔۔