قوم ہمشہ یاد رکھے گی علامہ اقبال نے خواب دیکھا بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح نے پاکستان دیا اور جس فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنے پاکستان کو بچایا انکے خلاف بھونکنے والوں کے لئے کوئی معافی نہیں
آج پاکستان کی کامیابی پر شہباز گل جنکی اپنی پارٹی انھیں فون چور کہہ رہی ہے بیغیرت فردوسی جو کشمیر کے نام پر بھونک بھونک ویوز لیکر مشہور ہونا چاہتا ہے پاکستان اور کشمیر کا دشمن دیکھ لے کہ آج سارا کشمیر بول رہا ہے
ہم پاکستان ہیں پاکستان ہمارا ہے
ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب نے یہ بیان 7 سال پہلے دیا جب عمران نیازی وزیر اعظم تھا لیکن آج انکا ایک ایک لفظ سچ ثابت ہوچکا ہے!
پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر حملے سے لیکر پاک فوج پر حملے، سب عمران نیازی نامی فتنے نے لانچ کئے۔
ڈاکٹر عبدالقدیر خان سچ جانتے تھے