عمران خان کے "جرائم" کی ایک طویل فہرست جس کی بدولت پورا نظام عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کو گرانے میں لگ گیا۔ دیکھیں یہ ویڈیو اور جانیں وہ "جرائم" جسکی وجہ سے مافیا نے عمران خان کے خلاف اپنی تمام قوت اور توانائیاں صَرف کردیں
#رہا_کرو_کپتان_ہمارا#FreeImranKhanNow