کشمیریوں نے تاریخ رقم کردی 🔥
پچھلے ایک ماہ سے زیادہ ہوگیا کشمیری مزا��مت کررہے ہیں, یہ انٹرنیٹ بند ہے تو یہ مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں, انٹرنیٹ کھل جائے تو کشمیر میں انقلاب نظر آئیگا!!
جو لوگ دن رات سوشل میڈیا پر شکوے کرتے ہیں کہ پاکستانی اپنے حق کے لیے نہیں نکلتے وہ جان لیں کہ کشمیر اور بلوچستان میں عوام بڑی تعداد میں اپنے مطالبات کے حق میں باہر نکلے ہیں۔ دونوں جگہوں پر کئی دھرنے جاری ہیں مگر میڈیا میں مکمل بلیک آؤٹ سے خبر دبائی جا رہی ہے۔ اب آپکی ذمہ داری ہے کہ کھل کر انکی کوریج سوشل میڈیا پر کریں انکی آواز کو پوری دنیا تک پہنچائیں۔ تاکہ مایوسی کی جگہ امید جنم لے۔۔۔
پاکستان کے جاسوسی ادارے اتنے Competent ہیں کہ گدلے پانی میں سوئی ڈھونڈ سکتے ہیں، لیکن باجوڑ سے بلوچستان تک جو کچھ ہو رہا ہے، یہ کسی کو نظر نہیں آتا۔ کیوں؟ ارادہ کیا ہے؟ اور جب ہم کچھ کہتے ہیں، تو فوراً غداری کے فتوے لگ جاتے ہیں۔ محمود خان اچکزئی
#pakistan@MKAchakzaiPKMAP
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
یہ کروا رہا ہے، وہ کروا رہا ہے۔۔۔ ارے، آپ روک کیوں نہیں رہے؟ ہونے کیوں دے رہے ہیں؟ خالد انعم
#pakistan@khaledanam1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
حکومت نے میانوالی کے 200 بستروں والے مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال سے عمران خان کی تختی ہٹا دی، 'عمران خان کے نام کی افتتاحی تختی ہٹانا ایک بار پھر اس بات کا ثبوت ہے کہ موجودہ حکمران سیاسی مخالفین کا مقابلہ کارکردگی سے نہیں بلکہ تاریخ مٹانے کی کوششوں سے کرنا چاہتے ہیں'۔ تحریک انصاف
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
#ImranKhan
اسلام آباد: میانوالی کے 200 بستروں والے مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال سے بانی چیئرمین عمران خان کے نام کی افتتاحی تختی ہٹانا ایک بار پھر اس بات کا ثبوت ہے کہ موجودہ حکمران سیاسی مخالفین کا مقابلہ کارکردگی سے نہیں بلکہ تاریخ مٹانے کی کوششوں سے کرنا چاہتے ہیں۔
تقریباً 3 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا یہ ہسپتال، جس کا افتتاح دسمبر 2022 میں عمران خان نے کیا، میانوالی اور سرگودھا ڈویژن کے لاکھوں عوام کے لیے اہم طبی سہولت ہے۔ اس منصوبے کی ��ناخت ختم کرنے کی کوشش عوامی خدمت کے منصوبوں کو سیاسی تعصب کی نظر سے دیکھنے کے مترادف ہے۔
یہ منصوبہ عوام کی سہولت کے لیے بنایا گیا تھا، کسی فرد یا جماعت کی ذاتی ملکیت نہیں۔
• پاکستان کا واحد کرکٹ ورلڈ کپ عمران خان کی قیادت میں جیتا گیا، یہ حقیقت کسی تصویر یا تختی سے تبدیل نہیں ہو سکتی۔
• شوکت خانم، نمل یونیورسٹی، صحت کارڈ اور دیگر فلاحی منصوبے اس بات کا ثبوت ہیں کہ میراث کام سے بنتی ہے، سرکاری احکامات سے نہیں مٹتی۔
• تاریخ تختیاں ہٹانے سے نہیں بدلتی، عوامی یادداشت اور خدمات اسے زندہ رکھتی ہیں۔
جو لوگ اپنی کارکردگی سے مقابلہ نہیں کر سکتے، وہ دوسروں کی شناخت مٹانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن منہ کی کھاتے ہیں۔
عمران خان کا نام کسی تختی کا محتاج نہیں، ان کی خدمات ، عوامی اثر اور اس چور ٹولے میں عمران خان کا خوف ہی خود ان کی پہچان ہیں۔
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
گجرات کا بہادر بیٹا اور PM عمران خان کا وفادار سپاہی ذیشان گل سیٹھی کینسر میں مبتلا ہو کر وفات پانے کے ڈیڑھ سال بعد 9 مئی کے مقدمے میں بالآخر بری۔ معصوم ذیشان کی بےمثال قربانی کبھی رائیگاں نہیں جائے گی، انشاءاللہ!
اگر کسی کو یہ خیال گزرتا ہے کہ جیلے کاٹنا آسان ہے تو اپنی ماؤں بہنوں کو بھی قید خانے میں بھیج دیں اور دیکھیں کہ اس حالات میں جب ایک چکی کے اندر لوڈ شیٹنگ ہوتی ہے تو وہ چکی کس طرح جہنم زار بن جاتی ہے
فلک جاوید خان کی
عدالت پیشی کے موقع پر گفتگو
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کو خط
موجودہ حالات سے باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے-
خط میں واضح لکھا گیا ہیکہ اگر عوام کے بنیادی مطالبات پر عملدرآمد نہ ہوا تو ہم جانیں قربان کریں گے لیکن اب پیچھے نہیں ہٹیں گے-
بزدار وزیراعلی بنا تو خوشامدی مشیر و کابینہ ایک بل لے آئے کہ ہر سابق وزیراعلی کو یہ یہ مراعات ملیں گی جس کا لاہور میں گھر نہیں ہوگا اسکو بی او آر میں گھر ملے گا اور فلاں فلاں الاونس ملے گا۔ سوشل میڈیا نے بزدار سرکار کی چھترول کی۔ عمران خان نے نوٹس لیکر بل واپس کروا دیا۔
پختونخواہ کے اراکین اسمبلی نے بھی ویسی ہی کمینی اور گری ہوئی حرکت کی ہے۔ سوشل میڈیا انکو ذلیل بھی کرے گا۔ لیکن اب عمران خان کی آواز بند ہے ورنہ پہلی فرصت میں اس قراداد پر تنبیہہ کرتا۔ عمران خان کی قید فوج ، ملک دشمنوں اور ��حریک انصاف کے اراکین اسمبلی سب کے لیے فائدہ مند ثابت ہورہی ہے۔