ذرا سوچئے اس انسان نے سر عام پروگرام کے زریعے کتنے انسانوں کی زندگی تباہ کی ہو گی
جس شخص نے بھی اس انسان کی انا کو ٹھیس پہنچائی تو اس شخص نے کتنے جھوٹے الزامات اس پر لگاۓ ہوں گے کتنوں کے جھوٹے کاروبار بند کیے ہوں گے
کیونکہ ائیرپورٹ پر ہونے والے واقعہ میں اقرار نے عوامی ہمدردی حاصل کرنے کے لیے دعوی کیا کہ وردی والے شخص نے اسے گالی دی پھر پوچھنے پر اس نے کہا میرے پاس ثبوت ہیں جب ثبوت مانگے گئے تو اس نے صاف انکار کر دیا کہ میرے پاس کوئی ثبوت نہیں
اس شخص نے جب عمران خان اور PTI پر جملے کسنے شروع کر دیے تو اس شخص نے دعویٰ کیا کہ وہ بندہ PTI کا تھا جب اس سے پوچھا گیا آپ کو کیسے پتا کہ وہ PTI کا تھا اقرار نے اپنا جھوٹ چھپانے کے لیے دوسرا جھوٹ بولا کہ میں نے کیمرہ آن کرنے سے پہلے پوچھا تھا تو مجھے اس نے بتایا تھا میں PTI کا ہوں
اقرار الحسن نے کیمرہ آن کرنے کے بعد FIA آفیسر سے کہا تم اسی آرمی چیف کی ریاست میں رہ رہے ہو پہلے وردی اتارو اور پھر محسن نقوی کو گالی دو
FIA والے نے آرمی چیف کا ذکر تک بھی نہیں کیا تھا اور نہ ہی محسن نقوی کو کوئی گالی دی، گالی تو درکنار محسن نقوی کا نام تک بھی نہیں لیا، اقرار یہاں بھی جھوٹا تاثر دینے کی کوشش کی کہ آفیسر آرمی چیف اور محسن نقوی کو گالم گلوچ کر رہا ہے
اس شخص نے اپنی پبلسٹی کے لیے ایک معصوم ٹارگٹ چُنا پھر اس معصوم شخص کے خلاف جھوٹے ثبوت گھڑے کیمرہ آن کیا اور چیخنا چلانا شروع کر دیا
فرق اتنا تھا اس دفعہ کیمرہ صرف سرعام کا نہیں عام عوام کا بھی تھا اس کو چلانے کے لیے اقرارالحسن کا TV چینل نہیں عوام کے سوشل میڈیا اکاونٹس تھے جنہوں نے وہی دکھایا جو ہوا
یہ کیسا فرقہ پرست اور نیچ ذہنیت کا آدمی ہے۔اسٹیبلشمنٹ کے جوتے چاٹتے چاٹتے سٹھیا گیا ہے۔اگر کوئی جاسوسی کر رہا تھا تو اسے گرفتار کیا جاتا اور ٹرائل کیا جاتا نا کہ واپس بھیجا جاتا۔ہزاروں لوگ صرف اس لیے بھیج دیے گئے کہ ان کے نام میں علی حسن حسین یا سید لکھا ہوا تھا حتی کہ بہت سے لوگ شیعہ بھی نہیں تھے میں ذاتی حیثیت میں ایسے کئی لوگوں کو جانتا ہوں۔معلوم نہیں یہ چول ایسی جاہلانہ اور فرقہ وارانہ پوسٹ خود سے کر رہا ہے یا اس کے آقاوں نے اسے یہ پوسٹ وٹس ایپ کی ہے۔کبھی سوچا نہیں تھا یہ ٹاوٹ اتنا بھی گر جائے گا۔
Pakistani Defense Minister Khawaja Asif:
Israel is evil and a curse for humanity, while peace talks are underway in Islamabad, genocide is being committed in Lebanon.
Innocent citizens are being killed by Israel, first Gaza, then Iran and now Lebanon, bloodletting continues unabated.
I hope and pray people who created this cancerous state on Palestinian land to get rid of European jews burn in hell.
I’m so tired of people letting Trump get away with this shit. Whether it’s Joe Kent or Tucker Carlson, people whom he previously loved/befriended/employed/promoted, immediately become enemies and the worst people if they dare disagree with him. He has no concept of disagreement or debate or persuasion. It’s all or nothing. And no reporters ever say ‘but you hired these people? You were friends with these people till 10 seconds ago? You praised them when they praised you?’ Insane normalization of his abnormal, hypocritical, dishonest, deranged behavior.
That’s now how it works. They are the ones who were attacked, they’re the ones still being attacked, they’re the ones being threatened with war crimes and genocide, and they’re the ones who did a ceasefire last year with Israel and the US…only to get attacked again this year.
Iran's position is being misrepresented by U.S. media.
We are deeply grateful to Pakistan for its efforts and have never refused to go to Islamabad. What we care about are the terms of a conclusive and lasting END to the illegal war that is imposed on us.
پاکستان زنده باد
Iranian President Masoud Pezeshkian:
Just as I was addressing the American people, the head of our Strategic Council on Foreign Policy was targeted in an assassination attempt, leading to the martyrdom of his innocent wife.
Let the world judge; which side engages in dialogue and negotiation, and which in terrorism?