@BeingSAOfficial ابے کبھی اسمبلی اور سرکاری دفتروں سے بھی باہر نکل جا تجھے پتہ چلے گا کراچی کتنا بڑا ہے اور اس کے کتنے مسائل ہیں صرف ٹویٹر پہ بیٹھ کے ٹ** اٹھانے سے کام نہیں چلتا
The real cost of corruption is never measured in numbers; it is measured in broken systems, lost talent, and a cynical youth. True leadership doesn't hide behind excuses—it submits to absolute accountability. The truth cannot be suppressed forever
#CorruptionChronicles
Corruption steals more than money— it hijacks justice, opportunity, and the future. Accountability is the cornerstone of trust, not an alternative. It is time to uncover the truth and enforce transparency. #CorruptionChronicles
@AnisSiddiqi7@asif_hamaiyon افسوس ہوتا ہے سوچ پہ
دنیا کو پتہ ہے یہ شربت خوشی میں نہیں بانٹا جا رہا بلکہ یہ اہل بیت علیہ السلام کی یاد میں انسانوں کو پانی پلایا جاتا ہے تاکہ کوئی بھی انسان مسلمان نہیں انسان پیاسا نہ رہے
@BeingSAOfficial اور جس بھائی کی کال کی بات کر رہے ہو نا تم اس کی کال آتی تھی تو تمہاری حکومت بھی چلتی تھی وفاق میں زرداری اس کا چھوٹا بھائی بنا ہوا تھا اور بلاول اس کو انکل بولتا تھا۔ یہ بھی مت بھول کر۔
انسان سب کچھ بھول جائے لیکن اپنی اوقات نہ بھولے تو اچھا ہے
@BeingSAOfficial بات کچھ ایسی ہے کہ 15 سال پہلے تم جیسے گاؤں دیہاتوں میں بیٹھ کے ٹی وی پہ جو دیکھتے تھے وہی سچ سمجھتے تھا 18 سال پہلے اور آج کے کراچی میں زمین آسمان کا فرق مصطفی کمال کے دور میں کراچی دنیا کے بڑے 7 شہروں میں شمار کیا جاتا تھا اور آج تباہ حال شہروں میں غزہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے
@BeingSAOfficial آج پیپلز پارٹی میں کسی بھی بھاری سیاسی شخصیت کا منہ اس قابل نہیں ہے کہ وہ بات کر سکے، تو تم جیسے ٹٹ پونجیے نمبر بڑھانےآجاتے ہو اور تم لوگوں کو شرم نہیں اتی اتنی بربادی اور کرپشن کے بعد تم کانفیڈنس کے ساتھ یہ ٹچی ویڈیوز ڈال رہے ہو۔
یہ 2026 ہے اس ٹیکنالوجی کی بتی بنا لو
@BeingSAOfficial یہ ٹیکنالوجی جو اپ نے استعمال کری ہے یہ تو پوری دنیا میں کسی کے پاس بھی نہیں ہے، واہ بھائی واہ!
اور یہ ساری سجاوٹ پیپلز پارٹی کی مارکیٹنگ کے لیے ہوئی ہے جس میں آپ دیکھ سکتے ہیں بلاول اور زرداری کی تصاویر چل رہی ہیں ایرانی صدر کے ساتھ
@S_T_A18@BBhuttoZardari مذاکرات میں جب ایرانی صدر نے کراچی پر حملے کی مذمت کری تو جے ڈی وینس نے قسم کھا لی کہ ہم نے اور اسرائیل نے کوئی حملہ نہیں کیا، وہ تو بعد میں اس کو پتہ چلا کہ وہاں پیپلز پارٹی کی گورنمنٹ ہے اور انکو بتایا گیا انتہائی خفیہ ٹیکنالوجی کی مدد سے بغیر بم کے اس شہر کو تباہ کیا گیا ہے
@AttaullahArain6@S_T_A18@BBhuttoZardari یہ تم کیا پنڈی کی ویڈیو ڈال رہے ہو اؤ ہم تمہیں کراچی میں ایسی ٹیکنالوجی دکھائیں گے جو بغیر بم کے بغیر کسی راکٹ کے ایسا تباہ کیا ہے کہ جیسے اسرائیل نے غزہ اور لبنان کو