لوگ کہتے ہیں سیاہ رنگ
حزن و ملال کا رنگ ہے
غم کی علامت ہے لیکن ۔۔۔۔۔
تم جب بھی سیاہ لباس پہنتے ہو
بہاریں رقص کرتی ہیں
موسم مسکراتے ہیں ۔۔۔۔!!!
@ImranKhanPTI#PM_IMRAN_KHAN
❤❤Lots of Love ❤❤
#PMIK
پیچھے وہ نہیں رہ جاتے جو کچھ حاصل نہیں کرپاتے، پیچھے وہ رہ جاتے ہیں جو سب پاکر بھی اللہ کی محبت نہیں حاصل کر پاتے۔
آپ بالکل بھی خالی ہاتھ رہ جانےوالے نہیں ہیں، کیونکہ اللہ کا ظرف بہت بلند ہے، وہ مانگنے والوں کو دینا جانتا ہے کیونکہ وہ مانگے بغیر ہی بہت کچھ دے چکا ہے الحمد اللہ