خدا کے لیے اپنے دماغوں سے جنگی ترانے ، آئی ایس پی آر کے ڈرامے اور مطالعہ پاکستان نکال دیجیے۔ یہاں کوئی اللہ یا ملک کی جنگ نہیں لڑی جارہی۔ پاگل کتوں کا غول اس ملک پر قابض ہے جو آپ سے کوئی ہمدردی نہیں رکھتا۔
یہ بات بالکل درست ہے کہ اس ملک کو جس قدر برباد کردیا گیا ہے اور باقی یہ شروع دن سے خراب ہے اسے عمران خان بھی مشکلات سے نہیں نکال سکتا۔ لیکن عمران خان کے ساڑھے تین سالہ دور میں عمران خان کی کاوشوں کی جھلک ضرور دکھائی دیتی ہے۔
گزشتہ بیس سال کا ریکارڈ جی ڈی پی گروتھ ریٹ
نصف آبادی کو ہیلتھ کارڈ یعنی مفت ہیلتھ انشورنس
پاکستان کی تاریخ کے ریکارڈ روزگار کے مواقع
پاکستان کی تاریخ کی ریکارڈ ایکسپورٹس
گندم کے کسانوں کو بھرپور اور بروقت ادائیگی
آئی پی پیز سے از سر نو نرم شرائط پر معاہدے
انتظامہ پر چیک اینڈ بیلنس کے لیے سٹیزن پورٹل
نواز شریف کےاس سے پچھلے دور سے سڑکوں کی زیادہ تعمیر
فی کلومیٹر لاگت بھی گزشتہ ادوار سے کم
پشتون تحفظ موومنٹ جیسے قوم پرستوں کی دلجوئی کے لیے علی وزیر اور محسن داوڑ کے سامنے امیدوار ہی نہیں کھڑے کیے۔
ڈرون حملے نہیں تھے
فوجی آپریشنز نہیں تھے
ٹیکسٹائل انڈسٹری فل کپیسٹی پر تھی
یکساں تعلیمی نصاب
ڈیموں کی تعمیر کا آغاز جلالپور نہر کی تعمیر
روڈا جیسے نئے شہری منصوبوں کا آغاز
علیم خان کو سوسائٹی ریگولرائز نہیں کرنے دی
شوگر مافیا کو ڈھیل نہیں دی
ان ساڑھے تین سالوں کا موازنہ رجیم چینج کے بعد کے چار سال سے کرلیں یا شریف و زرداری خاندان کے پنتالیس سالہ اقتدار سے کرلیں۔ آپ کو اس معاشی و انتظامی کامیابیاں کسی ایک پلیٹ فارم پر یکجا نہیں ملیں گی۔
برائے یئیں یئیں آپ کے معاصر گوگی گوگی پنکی پنکی وغیرہ کرلیں ، کوئی ایک وعدہ معاف بیوروکریٹ لے آتے جس نے پیسے دیکر تعیناتی لی ہو۔ ایک القادر ٹرسٹ کیس ہے جس کا ایک ٹکہ بھی عمران خان کے پاس نہ تھا نہ ہے ہے بلکہ حکومتی خزانے میں پہنچ چکا۔ اگر عمران خان کے خلاف کیسوں میں جان ہوتی تو عدت اور کوئٹہ میں وکیل کے قتل جیسی ایف آئی آرز کی نوبت نہ آتی۔
اسی کا موازنہ شریف خاندان کے کیسز سے کیجیے۔ اثاثے بھی بڑھے۔ منی ٹریل بھی نہیں تھی۔ مشکوک اکاونٹس بھی تھے۔ ٹی ٹی ٹیز بھی تھیں۔ مے فئیر اپارٹمنٹس بھی تھے اور سرے محل بھی۔ عمران خان کے خاندان میں کس کے اثاثے یوں بڑھے ؟
ہاں یہ بھی درست ہے عمران خان نے غلطیاں کیں ، کئی چیزوں پر بحث بھی کی جاسکتی ہے۔ تحریک انصاف نے بھی کئی جگہ کمزوری کا مظاہرہ کیا۔ اس سے بہت بہتر ہوسکتا تھا نہیں ہوا لیکن اسے سے پہلے ایسی مثبت کاوش اور ایسے زبردست نتائج کی کوئی مثال نہیں ملتی۔ اگر کوئی موم بتی مہیا کررہا ہے تو اس سے رات کا اندھیرا تو ختم نہیں ہوگا لیکن کچھ روشنی کی امید تو ملے گی۔ عمران خان وہ موم بتی ہے۔ کچھ روشنی تو رہے پھر سحر بھی ہوجائے گی۔
آپ نے چھوٹی مریم کی رعونت اور اس کا تکبر تو دیکھا لیکن آپ نے سپیکر کی کرسی پر بیٹھے نمونے کی کمینی ہنسی نہیں دیکھی اور نہ ہی پیچھے ڈیسک بجاتی آنٹیاں۔۔ ان کو دیکھیں اور جانیں یہ سب مل کر آپ پاکستانیوں کا کیسے تمسخر اڑا رہے ہیں کیونکہ 11 ارب کا جہاز کسی کے جہیز میں نہیں آیا ، یہ ہم پاکستانیوں کی دیا سلائی سے لے کر گاڑی تک کے ٹیکسوں سے خریدا گیا ہے۔اسکی maintenance کا خرچہ ،اس تیل کا خرچہ اس کے پائلٹس تک کا خرچہ ہم پاکستانیوں کی کمائی سے جا رہا ہے جن پر درجہ چہام کی کنیز خاص اور ہم نوا مل کر ہنس رہے ہیں اور چیلنج کر رہے ہیں اکھاڑ لو جو الھاڑنا ہے ۔
کشمیر میں ہونے والے ظلم پر آج ہر آنکھ اشکبار ہے۔ بہت ہی افسوسناک اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔
حکومت کو فوری طور پر فورسز کو وہاں گولی چلانے سے روکنا چاہیئے۔ یہ کیا پاگل پن ہو رہا ہے۔
بھوک سے مرنے والے فلسطینی زندہ رہنے کے لیے بے چین حالت میں مٹی میں ملا ہوا آٹا اکٹھا کرنے کی دوڑ میں لگے ہوئے ہیں۔
مسلمان دنیا اسرائیل کو تسلیم کرنے اور اسرائیل کے لئے لچک پیدا کرنے کی تگ و دو میں لگی ہوئی ہے۔
#فلسطین
انتہائی اہم 🚨اللہ رحم کرے یہ غزہ کی ایک زندہ بچی ہے جو بھوک کی وجہ سے ہڈیوں کا ڈھانچہ بن چُکی ہے۔نقل مکانی،وسائل کی کمی اور بنیادی ضروریات کے حصول میں دشواری کی وجہ سے ان کی مشکلات ناقابل تصور ہیں ہم پاکستانی مکمل خاموش ہیں ایک لفظ انکے حق کی آواز اُٹھانے پر لکھنے کے روادار نہیں
🚨راولاکوٹ میں فورسز کی فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی ، اب تک چار نوجوان زخمی ہو گئے ہیں
یہ تکلیف دہ مناظر ہمیں دیکھنے ہوں گے تاکہ ہمیں معلوم ہو کہ کشمیری اس وقت اپنے حقوق لینے کیلئے کیا قیمت چکا رہے ہیں
یہ ظلم کی انتہا ہے ! مجرموں کو فورا پکڑ کر کیفر کردار تک پہنچایا جائے ! اس ملک میں نا خدا کا خوف ہے کسی کو اور ریاست تو ویسے ہی الیکشن میں دھاندلی کرنے میں مصروف ہے !
ایکس ٹوئٹر الگورتھم کہتا ہے!!
اگر آپ چاہتے ہیں, اس اکاؤنٹ کو میرے پوسٹ نظر آئے تو آپ اس اکاؤنٹ کے ساتھ اینگج رہے,
اس اکاؤنٹ کے پوسٹ پر کمنٹ کرے لائیک کرے ری پوسٹ کرے,
آپکے سارے پوسٹ اس اکاؤنٹ کو دکھائی دےگی!
سائیفر کے نتیجے میں بنا ریجیم جعلی ہے!
سائیفر کے نتیجے میں بنا ریجیم جعلی ہے!
سائیفر کے نتیجے میں بنا ریجیم جعلی ہے!
سائیفر کے نتیجے میں بنا ریجیم جعلی ہے!
سائیفر کے نتیجے میں بنا ریجیم جعلی ہے!
سائیفر کے نتیجے میں بنا ریجیم جعلی ہے!
سائیفر کے نتیجے میں بنا ریجیم جعلی ہے!