انا لله و انا اليه راجعون
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا💕
ذاکر عمران شاہ کاظمی بھورے وال . خادم الذاکرین
ذاکر اکبر جعفری ۔ علی پیر ۔ ارباب غلام مرتضی ۔ حسنین شاہ جی ۔ ملک رضا . ملک توقیر ۔ پہلوان ۔
استاد محترم سید حیدر رضوی (شہید) کے ساتھ دبٸی میں https://t.co/SI0iHBKIHw
*اَلْحَمْدُلِلہ الَّذِیْ جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّکِیْنَ بِوِلَایَةِ عَلِي ابْنِ اَبِيْطَالِبْ عَلَيْهِ السَّلَام❤️
*حمد ہے اُس اللہ کی جس نے ہمیں ولایتِ علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام سے متمسّک قرار دیا۔
13 رجب المرجب امیرِ کائنات امیرالمومنین مولا علی(ع) کی آمد مبارک ہو❤️