⚫️ We announce to the Islamic Ummah the martyrdom of the Leader of the Muslims of the world, Imam Khamenei.
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
بسم الله الرّحمن الرّحيم
اللهم كُن لوليّك الحُجَّة بن الحَسَن صَلواتُكَ عَليه وَعَلى آبائه في هذه السّاعة وفي كُلّ سَاعَة وَليّاً وَحَافِظا وَقائِداً وَ ناصراً ودَليلاً وَ عَينا حَتّى تُسكِنَه أرضَك طَوعاً وَتُمَتِعَه فيها طَوِيلاً
جشن پر نور شب ولادت باسعادت امام صاحب العصر الزماں علیہم السلام تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو ❤️
خدایا ہمارے امام علیہ السلام کے ظہور میں تعجیل فرما ہماری آنکھوں کو امام علیہ السلام کے نور سے منور فرما آمین یا رب العالمین بحق محمد وآل محمد علیہم السلام
On this blessed night, Momineens around the world will express their deepest feelings, share their problems, and make heartfelt wishes to Imam al Mehdi (AS) through Areeza. May our beloved Maula (AS) accept everyone’s prayers and supplications. 🥀💌
رسول خدا ص امامِ زمانہ عج سے متعلق فرماتے ہیں :
وہ خلق و خُلق میں سب سے زیادہ مجھ سے مشابہ ہوں گے۔ ان کے لیے غیبت واقع ہوگی جس سے حیرت اور پریشانی ہوگی اور جس میں ایک بڑی تعداد اپنے دین سے گمراہ ہو جائے گی۔
پھر وہ شہاب ثاقب کی مانند ظاہر ہوں گے اور زمین کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے، جس طرح یہ ظلم و جور سے بھری ہوگی۔"
کمال الدین و تمام النعمہ ، ج ۱ ، ص ۳۰۵
ظہور امام زمانہ(عجل) کے لئے دعا کرو
حضرت مہدی علیہ السلام فرماتے ہیں:
اَكثِروا الدُّعاءَ بِتَعجِیل الفَرَجِ فَاِنَّ ذلِكَ فَرَجُكُم.
میرے ظہور کے لئے زیادہ سے زیادہ دعا کرو کیوں کہ ظہور میں تمہاری لئے نجات ہے۔
کمالالدین، ج2، ص485
Mahdi is from my progeny and when he reappears, Jesus (PBUH), the son of Mary, will descend to help him. He will follow Mahdi (PBUH) and pray behind him.
- Prophet Muhammad (PBUH)
#WhoIsMahdi