کر گھیو نو پانڈا ۔۔۔۔
سٹائل ٹیکسٹائل شمیم کمپنی مانگا منڈی کا PM ایک ورکر عورت کو ہراساں کرتا تھا عورت نے تنگ آ کر اس کو اپنے گھر بلا کر اس کی طبیعت واش کی اور متعلقہ تھانے پولیس کے حوالے کیا
میو ہسپتال لاہور کے بلڈ بینک میں زخمی مریض کے لیے فوری خون درکار تھا
مگر متعلقہ عملے نے لواحقین کو " تاریخی الفاظ " کہ کر اعلیٰ مثال قائم کر دی
تاریخی الفاظ 👇
"اے تیرا پنڈ نئیں ، توں لاہور آیا ایں"
تالیاں👏
نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا….
لاہور، ماڈل ٹاؤن میں کم عمر گھریلو ملازمہ کو مالکن کے بیٹے اور ڈرائیور نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ بچی کے حاملہ ہو جانے پر مالکن نے نجی کلینک میں اسقاط حمل کروانے کی کوشش کی۔ طبعیت بگڑنے پر لڑکی کو سروسز ہسپتال لیجایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔
یہ مرنے سے پہلے اس بچی کا وڈیو ہے۔
کیا ان ذمہ داران کے خلاف کاروائی ہو گی؟ کیا اس غریب کو کبھی انصاف ملے گا؟
مجھے ٹیومر ہے اور میرا علاج پاکستان میں ممکن نہیں ۔میں امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عزت ماب جناب ولی عہد محمد بن سلمان صاحب سے مدد کی اپیل کرتا ھوں
میرے بابا میرا علاج بیرون ملک نہیں کروا سکتے کیونکہ میں ایک مزدور کا بیٹا ھوں
امید ھے آپ مجھے مایوس نہیں کریں گے 🙏
@AmbassadorNawaf
سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ عوام سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی حفاظت کریں دوسری بات ہے کہ اس بچی کے معاملے میں ہماری ہیلپ کریں کوئی خاتون اس بچی کو کراچی گھمانے کا چکمہ دے کر لے ائی ہے سندھ کا ایک علاقہ ہے حالہ بچی صحیح ایڈریس نہیں بتا پا رہی وہ خاتون اس کو اسٹاپ پر ہی چھوڑ کر بھاگ چکی ہے انشاءاللہ اس بچی کو کچھ دیر میں نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کے حوالے کیا جا رہا ہے ایس ایچ او صاحب کو اطلاع دے دی ہے عوام ان کے والدین تک پہنچانے میں مدد کریں
انتہائی افسوس ناک 💔💔
اِس بابا کو کسی جعلی Fake نوٹ دے کر اِن سے قربانی کے لیے جانور خریدا 😢😭
بابا کو 5 لاکھ کے جعلی نوٹ تھما دئیے!!😭😭
بابا یہاں الیکٹرانک شاپ پر آیا تاکہ نوٹ چیک کرسکے, لیکن نوٹ سارے جعلی نکلیں!!
سوشل میڈیا اپنا جادو دکھائے۔
یہ جوہر آباد میں ہمارے پیارے بھائی المشہور کوئی چیز لے لیں
جنہوں نے اپنی معذوری کو کمزوری نہیں بنایا اور اپنی محنت سے اپنا گھر چلاتے ہیں ھمیں ایسے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے
ہائے میرے غریب پاکستانیوں 💔
پاکستان پر چوروں کو مسلط کرکے غریب سے عزت کی روٹی بھی چھین لی, مہنگائی اور غربت کی انتہا ہو گئی لیکن زہنی مریض کو اپنی کرسی کی پڑی ہے!!
کاش عاصم منیر کی بیٹی بھی ایسا کرتے دیکھو!!
غیر ملکی ویلاگر پاکستان کی صفائی دیکھ کر بھارت کو غیرت کرنے کا کہہ رہا😂
"پاکستان بھارت سے ہزار درجے بہتر ہے تین ہزار میٹر کی بلندی پر بھی پاکستان میں کوڑا ڈالنے والے ڈبے لگے ہیں بھارتیو تمہارے کوڑے کے ڈبے کدھر ہیں🤣"
ایئر مارشل تیجندر سنگھ نے دفاعی خریداریوں کا سیاہ پہلو بے نقاب کر دیا۔
“مجھے جھوٹ بولنے پر کیوں مجبور کیا جا رہا ہے؟ رافیل اسکینڈل کی تحقیقات کون کرے گا؟
ہمارے مخالف J-35 طیارے اڑا رہے ہیں جبکہ ہم آج تک رافیل کے لیے میزائل انٹیگریشن کوڈز بھی حاصل نہیں کر سکے۔