نئے آرمی چیف کو خوش آمدید۔
آج نئے آرمی چیف نے دنیا کی بہترین فوج کی قیادت سنبھالی ہے۔
جنرل عاصم صاحب کے لئے بہت نیک تم��ائیں۔
ہم امید کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ آنے والا وقت پاکستان کے لئے امن اور خوشحالی کا باعث بنے۔ امین
میں عمران خان کا سپورٹر ضرور ہوں لیکن انتہائی افسوس کے ساتھ آج مدینہ پاک میں جو کچھ ہوا میں بحثیت مسلمان اور ادنیٰ سا غلام اسکی مذمت کرتا ہوں ، اللہ کے محبوب ﷺ کی حرمت سے بڑھ کر کچھ نہیں ، اللہ ہدایت دے آمین۔
🙏🙏