آصفہ بغیر تجربے کے بلامقابلہ ایم این اے بن گئیں، مریم بغیر تجربے کے وزیراعلیٰ بن گئیں، بڑے سیاسی خاندانوں کی خواتین بغیر کسی تجربے کے اراکین اسمبلی بن گئیں مگر عام پاکستانی کی بیٹی ماسٹرز کرکے بھی 15 ہزار روپے ماہانہ پر کام کرے۔
سَرجن لیفٹیننٹ ڈاکٹر مُحمد نُعمان مُنور قُریشی ، پاکستان نیوی ⚓️
میٹرک ٹاپر 2016 گورنمنٹ ماڈل ھائیر سیکنڈری سکول نمبر1 راجنپور ، بعد ازاں ایف ایس سی میں نمایاں پوزیشن ، اور میڈیکل انٹری ٹیسٹ پنجاب بھر میں تیسری پوزیشن حاصل کرتے آپ علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور سے ایم بی بی ایس کی ڈگری کے ساتھ فارغ التحصیل ہوئے ، دورانِ
ایم بی بی ایس آپ نے بطور ایم کیڈٹ پاکستان نیوی میں شمولیت اختیار کی ، اور ڈگری مکمل ہونے کے بعد ازاں
27 دسمبر 2025 کو پاکستان نیول اکیڈمی سے بطور بہترین لیڈرشپ کوالٹیز آفیسر کیڈٹ کا خطاب حاصل کرتے پاکستان بحریہ ( میڈیکل کُور ) میں کمیشن حاصل کیا . آپ بطور سرجن لیفٹیننٹ پاکستان نَیوال ہسپتال شَفا کراچی میں تعینات اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ ان کی مزید کامیابیوں کے لئے دعا گو ھیں. 🌟💫🎉👏💪😊👍
سرکاری سکول معیاری سکول۔
ان کی پوسٹ آج ان کے استاد فخر شاہ بخاری جو میرے سنئیر انہوں نے بڑے ہی فخر سے لگائی ہوئی کہ یہ بچہ کلاس میں تیسری لائن میں بیٹھتا تھا ۔ استاد کو بچے کب بھولتے ہیں۔ سرکاری سکول ہی معیاری سکول ہیں 🙌🏻🙌🏻
سیلف love کے موجودہ concept کے بارے میں احمد جاوید صاحب فرماتے ہیں کہ ہم نے محبوب ہی غلط چُن لیا ہے۔ محبوب غلط چُن لینا اُتنا ہی مہلک ہے جتنا معبود غلط چُن لینا ہے۔
کاش یہ ویڈیو میرے سامنے نہ آتی ، میں مکمل دیکھ بھی نہیں سکا ، صرف اس وجہ سے شئیر کر رہا ہوں کہ ہم سب کو امن کی اہمیت کا اندازہ ہو ، طاقت جب خیر کے پاس ہونے کے بجائے شر کے پاس ہوتی ہے تو اس کے کیا نتائج بر آمد ہوتے ہیں ۔ آپ کو اللہ نے زبان ، قلم سے نوازا ہے تو اسے شر اور انتشار کے بجائے خیر کی قوت اور طاقت بنائیں ۔ زندگی تو گزر ہی جائے گی ، ان بچوں کی بھی گزر گئی جنہوں نے ابھی گزارنے کی امید ہی باندھی تھی ۔
With the greatest humility, I am pleased to announce that the Islamic Republic of Iran and the United States of America, along with their allies, have agreed to an immediate ceasefire everywhere including Lebanon and elsewhere, EFFECTIVE IMMEDIATELY.
I warmly welcome the sagacious gesture and extend deepest gratitude to the leadership of both the countries and invite their delegations to Islamabad on Friday, 10th April 2026, to further negotiate for a conclusive agreement to settle all disputes.
Both parties have displayed remarkable wisdom and understanding and have remained constructively engaged in furthering the cause of peace and stability. We earnestly hope, that the ‘Islamabad Talks’ succeed in achieving sustainable peace and wish to share more good news in coming days!
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
بہت سارے دکھ تو روٹی کھانے کے بعد ہی ختم ہو جاتے ہیں، باقی ماندہ اچھی چائے اور میٹھے میں غرق ہو کر دم دوڑ دیتے ہیں، زیادہ ڈھیٹ والے اچھی نیند کی مار ہیں۔۔ اسکے بعد جو بچتا ہے وہ قلبی رونق میلا ہے۔۔ اس سے آپکی شخصیت کی تراش خراش ہوتی ۔۔ زندگانی کی پارٹی کا بیک گراونڈ میوزک ہیں وہ