🚨 BREAKING : 15 year old Amir Al-Bashiti was shot and killed by Israeli forces while sleeping in a displacement tent in southern Khan Younis, Gaza Strip.
2015 کے "ہم نے پاکستان کو اندھیروں سے نکالا" کے نتائج 2025 میں سامنے ہیں۔
تعلیم اور صحت میں بچھائی جانے والی بارودی سرنگوں کے اثرات بھی دس سال میں سامنے ہوں گے۔
Swat is mourning another woman. Beheaded by her own husband.
The sixth woman killed in less than two weeks in Swat.
Her baby was found beside her, clutching her shoe.
But let’s all condemn feminists for asking for justice & accountability
https://t.co/7bxD1sOwc0
اس گاڑی میں ساٹھ سے زائد گولیوں کے سوراخ ہیں، ان میں سے ایک گولی اُس دس سالہ بچی کو موت کی وادی میں لے گئی جسکے چکوال سے آئے خاندان کو پہلے ڈاکوؤں نے لوٹا اور پھر محافظوں نے گولیاں مار دیں۔ بتایا جاتا ھیکہ یہ فائرنگ پنجاب کی بدنامِ زمانہ اور بھٹو دور کی فیڈرل سیکیورٹی فورس (ایف ایس ایف) کی ہم پلہ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) پنجاب کے اہلکاروں نے کی ہے۔
اس سے پہلے ۲۰۱۹ میں ساہیوال کے قریب پنجاب کی انسدادِ دھشت گردی کے محکمے سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے ایک گاڑی پر فائرنگ کر کے ایک سبزی فروش، اسکی اہلیہ، بچی اور ایک جاننے والے کو قتل کر دیا تھا, لاہور کی ہی ایک انسدادِ دھشت گردی کی عدالت نے شک کا فائدہ دیکر پولیس ملزمان کو بری کر دیا تھا۔
سی ٹی ڈی کے سربراہ کو اس گاڑی اور قتل ہونے والی بچی کی تصویر اپنے دفتر میں ایک یاددھانی کے طور پر آویزاں کر دینی چاہئیے تاکہ اپنے زیر حراست اصلی ملزمان کیخلاف بھی جعلی پُلس مقابلے کی منصوبہ کرتے وقت یاد رہے کہ غلطی کے اسی امکان کے باعث ہی مہذب ملکوں میں عدالتیں بنائی جاتی ہیں۔
Pakistan thrashed India during the May 2025 War. Pakistan’s Field Marshal Asim Munir was then invited to White House for Lunch with POTUS. Pakistan then did mediation efforts to put an end to the US - Iran conflict and bring peace in the region — A year on, we have come a full circle
SpaceX is actively hiring world-class engineers/physicists for SpaceXAI, even if you have zero prior experience in AI. Smart humans figure it out fast.
Please send an email with ~3 bullet points demonstrating evidence of exceptional ability to [email protected].
کل نصرت جاوید صاحب کیساتھ سیشن میں بیٹھے ہوئے میں نے ان سے پوچھا اس پورے اسمبلی ہال میں وہ کون عوامی نمائندہ ہے جو آپکو پسند ہے انہوں نے تین چار نام لئے دو اب اس اسمبلی میں نہیں باقی دو مصدق ملک اور رانا تنویر کا نام لیا ۔ انکے مطابق یہ دونوں اپنے کام میں اچھے ہیں ۔ رانا تنویر اپنے حلقے میں جٌڑے رہتے ہیں ۔ مصدق ملک پڑھے لکھے اور honest ہیں ۔ اسکے علاوہ میں انکی skin کا راز پوچھنے لگی تھی لیکن یاد آگیا وہ جنم سے کشمیری ہیں ۔
یاد پڑتا ہے ابصار عالم صاحب/عائشہ ہارون صاحبہ نے میر ظفراللہ جمالی صاحب کا 2004 میں انٹرویو دی نیشن کے لیے کیا تھا۔ انہوں نے بھی فرمایا تھا وہ کہیں نہیں جارہے۔
چند دن کے بعد وہ اکیلے پنڈی ریلوے اسٹیشن پر بلوچستان اپنے آبائی گھر جانے کے لیے ٹرین کا انتظار کررہے تھے۔ کابینہ کا کوئی وزیر الوداع کرنے بھی نہیں آیا تھا۔ سب وزیر ایف 8 سیکٹر میں نئے نگران وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کے گھر کے باہر قطار میں لگ کر اندر داخل ہونے کا انتظار کررہے تھے۔
ہاں اس وقت دی نیشن کے رپورٹر عمر چیمہ وہاں رپورٹ کرنے کے لیے اسٹیشن پر موجود تھے کہ پتہ کر سکیں کون کون آیا اپنے سابق وزیراعظم کو رخصت کرنے۔
اس سے پہلے 1988 میں محمد خان جونیجو بیرون ملک دورے سے لوٹے تو پریس کانفرنس کرنے سے چند لحمے پہلے انہیں بتایا گیا، سر اب آپ گھر جائیں گے وزیراعظم ہاوس نہیں۔
بینظیر بھٹو کو بھی یہی بتایا گیا تھا وہ کہیں نہیں جارہیں۔ عارف نظامی کی اس صبح خبر تھی کہ آج ان کی حکومت توڑ دی جائے گی اور شام تک ٹوٹ گئی تھی۔
صدر فاروق لغاری نے بھی یہی یقین آفتاب شیرپائو کو دلایا تھا کہ محترمہ کو جا کر کہیں غیرآئینی قدم نہیں لوں گا۔
نواز شریف صاحب تو ایک چھوڑیں، دو چھوڑیں، الٹا تین دفعہ اس خوش فہمی میں رہے۔۔
کہتے ہیں بھٹو صاحب نے بھی کرسی پر ہاتھ مار کر کچھ اس طرح ملتے جلتے الفاظ کہے تھے کہ یہ بہت مضبوط ہے۔
قبلہ محسن نقوی کی اس یقین دہانی کو اس ماضی کے تناظر میں پڑھا جائے یا اس دفعہ تاریخ تھک ہار کر دوبارہ دہرائے جانے کو تیار نہیں ہے اور وہ تاریخ کا بے رحم پہیہ موڑ دیں گے؟ 😊
"We are the only people in history who are expected to witness our own genocide,and then watch what we say so we don't hurt the feelings of the people who did this"
(Susan Abulhawa, Palestinian/US scientist and writer)
As the #FIFAWorldCup 2026 commences in Mexico, the United States and Canada, Pakistan takes pride in playing its part in this global celebration of sport.
The official match ball, the Adidas Trionda, crafted in Sialkot through the skill, precision and craftsmanship of Pakistani workers, will feature in every match.
Pakistan may not be among the competing teams, but a piece of Pakistan will be present in every pass, every save and every goal.
We pay tribute to our skilled and semi-skilled workers whose excellence continues to earn Pakistan global recognition.
Proud of Pakistan. 🇵🇰⚽
#WorldCup2026 #MadeInPakistan
@FIFAWorldCup@FIFAcom