Brazil vs Morocco, predict your winner.
Probably the biggest game of the group stage. Last WC’s semifinalists vs 5 times champions.
Kick-off at 10:30pm tonight on PTV Sports & Tapmad
کیا پیلی جرسی پہن کر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بل��ول بھٹو زرداری فیفا ورلڈ کپ 2026 میں برازیل کو سپورٹ کر رہے ہیں؟ انہوں نے ایک بیان میں کراچی والوں کو میگا ایونٹ کے میچز لیاری کے انٹرنیشنل سٹیڈیم میں براہ راست دیکھنے کی دعوت دی ہے۔