Pakistan comes first, always and forever.
Pakistan above all, now and forever.
My loyalty begins and ends with Pakistan.
بغیر کسی اگر مگر کے پاکستان ہمیشہ زندہ باد
@sharm42453 میں فطرتا ایک انٹرورٹ Introvert بندہ ھوں ، اگر مجھے ایک بند کمرے میں کئی کئی دنوں کے لئے بند بھی کر دیا جائے تو میں خوش رھتا ھوں اور دوسری طرف جب میں لوگوں کے درمیان سوشل ھوتا ھوں تو بھی مجھے بہت مزہ آتا ھے ، میں لوگوں کا ساتھ انجوائے کرتا ھوں اور Extrovert بن جاتا ھوں .