ٖFew most important/responsible institution of PAKISTAN,must hire "Psycho Analyst", who can guide them, when positive propaganda becomes negative and vice versa. #عامر_فاروق_بےنقاب
ریاستِ پاکستان کے مخصوص اداروں کو "سائیکو انالسٹ" کی خدمات سے مستفید ہونا چاہئیے،جو انہیں بتا سکیں کہ کب غیر محسوس طریقے سے"مثبت" پروپیگنڈا "منفی" ہوجاتا ہے اور "منفی مثبت"۔ہٹلر کو گوئبلز کے پروپیگنڈا نے شکستِ فاش دی،اور قوم حیران و پریشان و ششدر رہ گئی۔ #عامر_فاروق_بےنقاب
ملکی دولت و وسائل لوٹنے والو،عدلیہ و اسٹیبلشمنٹ،گزشتہ سال جو ملک کو تباہ و برباد کرنے میں کمی رہ گئی تھی،وہ آنے والے سال میں دوچند کردو۔
25 کڑوڑ،حب الوطن،حقیر و ذلیل،کیڑے مکوڑے،تمہارے غلام تھے ہیں اور رہینگے۔
اسلئے فکر ناٹ،آرام و سکون کیساتھ باقی ماندہ بھی لٹ کھاؤ
نیا سال آگیا
ملکی دولت و وسائل لوٹنے والو،عدلیہ و اسٹیبلشمنٹ،ملک کو تباہ و برباد کرنے کیلئے،اس سال اپنی کوششیں دوچند کردو
25 کڑوڑ،حب الوطن،حقیر و ذلیل،کیڑے مکوڑے،تمہارے غلام تھے،ہیں اور رہینگے،یہ پاکستانی بے غیرت ہیں
معاشی دہشتگردوں بے فکر ہوکر،ملک کو لوٹتے رہو #HappyNewYear2023
چڑی مار،چڑی بابا نے شاہد آفریدی کو نواز دیا،قومی "غیرت و حمیت" کا کوئی تو صلہ ہونا چاہئیے۔حکومت نے چڑی بابا کو بی سی سی پی کا سربراہ بنایا،زیادتی کی اسکو تو تمام کھیلوں کا سربراہ ہونا چاہئیے کہ سب ہی کا ڈھرن تختہ ہو،اور گلی ڈنڈا رہجائے ٹلے مارنے کیلئے،75 سال سے ٹلے مارنا رہگیا ہے
اندرونِ سندھ ہزاروں نہیں لاکھوں افراد اس سرد موسم میں کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ انکو گرم کپڑوں،بستر اور شیلٹر کی شدید ضرورت ہے۔سیاست سے بالاتر ہوکر آگے آئیں اور انکی مدد کریں #عمران_خان_ضروری_ہے
کاش سیاست سے بالاتر ہوکر لوگ سوچیں کہ "اندرونِ سندھ ہزاروں نہیں لاکھوں سیلاب زدگان،ان سرد راتوں میں کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں"عزیز دوستوں آگے آکر انکی گرم کپڑوں،بستر اور کسی شیلٹر سے مدد کریں۔اللہ آپکو جزائے خیر دیں #DaughterOfTheEast
Please remember forgotten people of Sindh affected by floods, they r in dire need of warm clothes, bedding & shelter. Forget politics, save those who r still alive under open skies in this winter. Please be generous, before its too late. #عمران_خان_ضروری_ہے
Please save flood affected brothers from severe cold. Donate warm clothes & bedding to them, they r in dire need,especially of SINDH #خان_تیری_جرأت_کو_سلام
آپ جہاں بھی ہیں،سیاست سے بالاتر ہوکر،اس سرد ٹھٹھرتے موسم میں،بے یارومددگار،سیلاب زدگان کو ضرور یاد رکھیں۔ہوسکے تو انکی گرم کپڑوں سے امداد فرمائیں۔ایک ذی روح کی جان بچانا،پوری انسانیت کی جان بچانے کے برابر ہے۔
#خان_تیری_جرأت_کو_سلام
Why 2 beat about the bush. Our miseries over last 75 years is due 2 "JUDICIARY", its time 2 realise it. Not any other individual/institution have created this mess, except them. Corruption to them is not an issue, bent upon for relief 2 "ECONOMIC TERRORISTS". #HaqqaniBajwaFiles
Our miseries of over last 75 years is due to one single institution i.e "Judiciary", not any other single individual or institution is responsible for it.