کچھ نام نہاد چندہ خور میرے بارے جھوٹا پروپیگنڈہ پھیلا کر لوگوں کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں لیکن شاید وہ چندہ خور یہ بھول گئے ہیں کہ لوگ اب ان کی چکنی چپڑی باتوں میں نہیں آنے والے کیونکہ لوگ اب علمی کتابی ہو چکے ہیں۔
#engineermuhammadalimirza
شوہر کے ماں باپ کی خدمت بیوی پر لازم نہیں ہے۔ اگر بیوی شوہر کے ماں باپ کی خدمت کرتی ہے تو یہ اس کا احسان ہے۔ شوہر بیوی کو اپنے ماں باپ کی خدمت کا حکم نہیں دے سکتا۔ #EngineerMuhammadAliMirza