اعظم نذیر تارڑ اور شفقت عباس میں لڑائی
اعوان صاحب پہلی دفعہ آئے ہو کچھ مینرازم سیکھ لو ! تارڑ ۔۔
میں تمہاری طرح نہیں آیا میں عوام کے ووٹوں سے آیا ہوں تم نے جمہوریت کا قتل کیا ہے ! شفقت عباس ۔۔
میں درد سے بات کر رہا ہوں، میں اس وطن کا با وفا بیٹا ہوں، میں کیا کروں؟ چپ ہو جاؤں نا بولوں؟ عوام کے ووٹوں پر ڈاکا ڈال ڈال کر انہیں مایوس کر دیا گیا ہے کہ جمہوریت راستہ نہیں ہے پاکستان میں، نا نفرتیں پالوں نا نفرتیں بوؤں، خدا کا قانون ہے جو بوؤں گے وہی کاٹوں گے پھر، آپ کے اقدام سے دہشتگردی بڑھے گی، آپ نوجوانوں کو مایوس کر رہے ہو، نوجوان وزیر اعلیٰ یو دو تہائی سے بھی زیادہ اکثریت سے وزیر اعلیٰ بنا آپ نے اسے گرفتار کر لیا، ایم این ایز کو گرفتار کر رہے ہیں، صوبائی میمبران کو گرفتار کر رہے ہیں، آپ لوگوں کو نوجوانوں کو بتا رہے ہیں کہ یہ راستہ ٹھیک نہیں ہے، تو کیا پھر منظور پشتیں کا راستہ ٹھیک ہے؟ کیوں نوجوانوں کو اس راستے پر لے کر جانے چاہتے ہیں آپ؟ علامہ راجہ ناصر عباس
یہ حکومت 8 فروری کو زر اور زور کی بنیاد پر، ہمارے وردی پوش اداروں کی سپورٹ سے، 24 کروڑ انسانوں کو دہشت زدہ کر کے، ایک دہشت گرد حکومت ہے، محمود خان اچکزئی
اب یہ آئینی و قانونی قدم ہم نے اُٹھا لیا ہے، میں آج بھی وفاقی حکومت اور وزیراعظم کو تجویز دوں گا کہ ہم مسئلے کا حل نکالنے اور درمیانی راستہ نکالنے کیلئے ایک بار پھر اپوزیشن کی طرف اپنا ہاتھ آگے بڑھاتے ہیں کہ آئیں بات چیت کریں، بلاول بھٹو کی ایک بار پھر مذاک��ات کی پیشکش۔۔!!
پتا نہیں کیوں بار بار گورنر راج لگتا ہے پیپلز پارٹی کے حصے میں آ جاتا ہے یا انہیں کا حصّہ ڈال جاتا ہے بیچاروں کا میڈیا کو کہا گیا جہاں پر محسن نقوی اور ایک اور شخص نظر آ جائیں صدر زرداری کے ساتھ ان کو نہ دکھایا جاۓ صرف زرداری صاحب کو سائن کرتے ہوۓ دکھایا جاۓ
شفقت عباس اعوان
24 کروڑ انسانوں پر سزا مسلط کرکے، پیسے کے زور پر اور بندوق کے زور پر۔ آج بھی یہاں آپ کے بہت سارے لوگ بیٹھے ہیں، اگر میں ان کے ہاتھ میں قرآن رکھوں تو وہ نہیں اٹھا سکیں گے۔ آپ نے اسمبلیاں بیچی ہیں، اس حکومت نے اسمبلیاں خری��ی ہیں۔
اپوزیشن لیڈرمحمود اچکزئی کا قومی اسمبلی سے خطاب
صحافی کا سوال تھا کہ وکی لیکس کے مطابق شہباز شریف نے القاعدہ سے رابطہ کرکے کہا تھا کہ پنجاب میں دھماکے نہ کریں کیونکہ ہمارا اور آپ کا مؤقف ایک جیسا ہے۔
ای�� ایٹمی ملک کے وزیراعظم کو ایک سایفر پر جیل میں رکھا ہوا ہے انکی جمہوری حکومت ختم کردی گئی مینڈیٹ چھین لیا گیا
غلامی کی انتہا ہوگئی ،،،،، سردار لطیف کھوسہ
انڈین میڈیا بھی 3 گھنٹے ہوا میں مزے کرنے کی خبر نکال لایا
عاصم منیر اور مریم نواز 3 گھنٹے ہوا میں اڑتے رے پہلے تازے پھول بچھائے گئے ریشمی چادریں بیچھائی گئیں ۔
پھر جہاز نے اڑان بھری
یہ انڈین میڈیا کو ہمارے اندر کی سچی خبریں کون دے رہا بئی ؟؟؟؟ 😂
جیل میں بیٹھا ہوا عمران خان بہت خطرناک آدمی ہے اس نے اپنے دیس میں محبت کے معیار تبدیل کردیے ہیں
جس عمر میں نوجوان اپنی تفریحی کیلیے مواقعے ڈھونڈتے وہ اس کیلیے ڈنڈے کھاتے ہیں
تم نے اس کی عزت بہنوں کو جیل میں ڈال دیا لیکن وہ جھک�� نہیں
ہمارے رب نے جھکنے ہی نہیں دیا
عمران ریاض خان
یہ اس دور کی فوٹیج ہے جب پاکستانی سپاہیوں کی پتلونیں بنگلہ دیش میں اتار دی گئی تھیں، جبکہ پاکستان میں جرنیل اور کرنل عیش و عشرت کی محفلوں، شراب نوشی اور عورتوں کے رقص میں مصروف تھے آج پاکستان کے جرنیل وہی تاریخ دہرا رہے ہیں۔ جب ہر روز درجنوں سپاہی جانیں گنوا رہے ہیں، جرنیل اپنی آسائشوں اور ذاتی عیاشیوں میں ہی مشغول ہیں۔