آواز اٹھائیں 🚨
پنجاب لیڈرشپ میں عالیہ حمزہ واحد خاتون تھی جو کچھ نہ کچھ کام کر رہی تھی، یہی وجہ ہے عالیہ حمزہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
سوشل میڈیا رہائی کے لئے ضرور آواز اٹھائیں
پنجاب میں تنظیم سازی جب تک مکمل نہیں ہوگی، میرٹ پر ورکرز کو آگے نہیں لایا جائے گا پنجاب سے کوئی خاطر خواہ نتائج حاصل ہونا ممکن نہیں
پنجاب کی عوام سب سے دلیر ہے اور اس کا ثبوت یہ ہے کہ 9 مئی کے بعد سب سے زیادہ ظلم برداشت کرنے کے باوجود آج بھی پنجابی ڈٹے ہوئے ہیں اور مزاحمت کررہے ہیں، لیکن افسوس اس مزاحمت میں تنظیم کا کردار زیرو ہے بلکہ تنظیم موجود ہی نہیں
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ @salmanAraja
نے اگر پنجاب سے مثبت نتائج لینے ہیں تو پنجاب تنظیم سازی پر کام کرنا ہوگا اور یہ کام میرٹ پر ہوگا تو فائدہ ہو گا
اس حکومت کو نہ شرم ہے اور نہ آنی ہے دوسری بات ان کے بس میں بھی کچھ نہیں ہے۔ انہوں نے ملک تباہ کردیا ہے۔ رانا ثنا اللہ نے کہا تھا دس ہزار لوگ آگئے تو ملاقات ہوجائے گی اب شرم کریں اپنی عزت بچائیں اور کروائیں ملاقات ۔
شفقت اعوان ایم این اے
جمعہ تک تیل کی قیمتوں میں ردو بدل کا امکان نظر نہیں آرہاہے اور نہ تاحال حکومت کا ارادہ نظر آرہاہے کہ جمعہ سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کسی قسم کی کمی کی جائے۔۔ویسے عوام کے لیئے اطلاع ہے کہ جنگ سے پہلے کی قیمتوں کو فی الحال بھول جائیں ۔۔
Goodnight
ملاقات ضرور ہونی چاہیے پچھلی رات یہ پھر عمران خان صاحب کو پانچویں دفعہ پمز ہسپتال لے کر گئے جس کی بہنوں کو یا پارٹی کو کوئی اطلاع نہیں دی گئی یہ کسی صورت قابل قبول نہیں ہے ۔ عمران خان کی صحت اور قید تنہائی کے حوالے سے ریاست کا سلوک بربریت پر مبنی ہے۔
سلمان اکرم راجہ
@salmanAraja
جو بھی اس ملک میں اپنا حق مانگے گا، وہ دہشت گرد یا غدار قرار پائے گا۔ جب مینڈیٹ چور حکومت میں بیٹھے گی تو یہی کرے گی۔ گولی وہی چلاتا ہے جو خوفزدہ ہوتا ہے۔ کوئی دلیر آدمی نہتے لوگوں پر گولی نہیں چلاتا۔ انہوں نے 9 مئی اور 26 نومبر کو سنائپر بٹھا کر پی ٹی آئی والوں پر گولیاں چلائیں، پھر مریدکے میں اور کشمیر میں بھی۔ یہ اسی لیے کر رہے ہیں کہ لوگ ڈریں۔ علیمہ خان
#pakistan @Aleema_KhanPK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
سہیل آفریدی کا دعویٰ ہے کہ وہ ISF کے ڈیڑھ لاکھ نوجوانوں کو بائی نیم جانتے ہیں اور ان سے رابطے میں ہیں۔
اگر واقعی اتنی بڑی تعداد آپ کے ساتھ کھڑی ہے، تو پھر انہیں اڈیالہ جیل کے باہر لا کر دنیا کو دکھائیں کیوں نہیں؟
ڈیڑھ لاکھ تو بہت دور کی بات ہے، یہاں تو ڈیڑھ ہزار لوگ بھی سڑکوں پر لانے میں ناکامی نظر آ رہی ہے۔
حقیقت تو یہ ہے کہ موجودہ صورتحال میں کیبنٹ کے 15 ممبرز کو بھی اکٹھا کرنا ایک بڑا چیلنج بن چکا ہے۔
محض دعووں اور سوشل میڈیا کی حد تک رابطوں کا پارٹی، تحریک یا قائد کو کوئی عملی فائدہ نہیں پہنچ رہا۔
جب تک یہ سپورٹ زمین پر دکھائی نہیں دے گی، تب تک دباؤ بڑھانے کی تمام باتیں بے اثر ہی رہیں گی۔
حکومتی کارروائیاں اور دباؤ تو تیز ہے، لیکن اس کے جواب میں عوامی مزاحمت کہیں بھی دکھائی نہیں دے رہی۔
سیاسی بیانیے کو مضبوط کرنے کے لیے اب کھوکھلے دعووں کے بجائے عملی طور پر افرادی قوت دکھانے کی ضرورت ہے۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں زبردست کمی!
🛢️ برینٹ کروڈ تقریباً 5٪ کمی کے بعد 83 ڈالر فی بیرل پر آگیا جبکہ امریکی خام تیل (WTI) بھی 5.2٪ سے زائد گر کر 80 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا۔
ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ معاہدے کی خبروں نے مارکیٹ کو مثبت سگنل دیا ہے، جس کے بعد تیل تین ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا ہے۔
اگر یہ رجحان برقرار رہا تو پاکستان سمیت تیل درآمد کرنے والے ممالک کے لیے یہ ایک بڑا معاشی ریلیف ثابت ہوسکتا ہے، جس کے اثرات مستقبل میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پر بھی پڑ سکتے ہیں۔
Despite the official announcement that a US-Iran Memorandum of Understanding has been reached—which mandates a cessation of hostilities on all fronts, including Lebanon—Israeli attacks have continued to target southern Lebanon since dawn.
Local sources report that multiple southern villages have been hit by artillery shelling and demolition operations, while a booby-trapped armored vehicle was detonated on the main road leading to Haris and Tebnine.
Once again Imran Khan was taken to hospital for his eye treatment. Yet till date his family , personal doctors or lawyers have NOT been allowed to meet him or briefed about the procedure. Only informed that it has taken place. His family and doctors must be given access, it has been over 7 months now. They should also be allowed to be present when any procedure is taking place. This is inhumane and violates all international laws. Do not allow this to become a normality. #FreeImranKhan
اخے اوورسیز یوٹیوبرز و ایکٹوسٹس بھڑکاتے ہیں گراونڈ ورکرز مشکلات جھیلتے ہیں۔
لیکن صورتحال دیکھیں ڈاکٹر شہباز گل پر تشدد ہوا ، شہزاد اکبر پر تیزاب گردی ہوئی ، عادل راجہ کے خلاف آئی ایس آئی نے مقدمہ لڑا ، ڈاکٹر معید پیرزادہ کے رشتہ داروں کو تنگ کیا ، احمد نورانی کے بھائیوں کو اغواء کیا۔ احمد علی خان ، الہ دین ، ابوبکر کے گھر والوں کو دھمکایا ، اظہر مشوانی کے بھائیوں کو اغواء رکھا ، وجاہت سعید پر ، حیدر مہدی پر مقدمات بنائے ان کے اثاثے چھینے گئے ، نذر چوہان کا گھر چھین لیا۔ کتنے ہی سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کے گھر والوں کو رسواء کرنے کی کوشش کی گئی ، انکے گھروں کی دیواریں پھلانگیں گئیں۔ ایک طویل فہرست ہے۔
اب اوورسیز یوٹیوبرز نا تو کسی متحرک ورکر پر تنقید کرتے ہیں نا ہی کسی مجبور خاموش رہنما پر تنقید کرتے ہیں۔ اسی طرح ہزاروں لوگوں پر مقدمات ہیں ، سینکڑوں آج بھی جیلوں میں ہیں ، کئی رہنما آج تک مفرور اور روپوش ہیں۔ کبھی میاں اسلم اقبال کا ذکر نہیں ہوا ، حماد اظہر کا نہیں ہوا، اسی طرح مراد سعید کی خاموشی اور روپوشی کا دفاع کیا جاتا ہے۔ تنقید مزمل اسلم جیسے ان لوگوں پر ہوتی ہے جو ہر طرح کی سہولت لے رہے ہیں۔ اقتدار میں ہیں۔ وہ فوج جو اوورسیز اور پاکستان میں موجود لوگوں کے لیے اذیت کا باعث ہے اس کے معذرت خواہ ہیں۔ اس کا دفاع کرتے ہیں۔ الٹا تنقید کرنے والوں کو غدار قرار دیتے ہیں۔
نہایت افسوسناک صورتحال اس وقت پیدا ہوتی ہے جب قربیانیاں دینے والوں پر ، مزے لینے والوں کی آڑ میں تنقید کی جاتی ہے۔
اگر تحریک انصاف کی پانچ سات درجن قومی اسمبلی کی نشستیں ، قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر عمران خان سے ملاقات تک نہیں کرپاتے اور ان کو علاج کی سہولت تک نہیں دلوا پاتے تو تحریک انصاف کو اسمبلیوں سے علیحدہ ہوجانا چاہیے۔
محمود اچکزئی کو جوابی تجویز