If you find my Tweet,comment or any opinion (unwillingly) contradicts or not according to the Islamic Teachings then leave my opinion and Educate me rightly.
اور جو شخص کسی مسلمان کو جان بوجھ کر قتل کرے تو اس کی سزا جہنم ہے جس میں وہ ہمیشہ رہے گا اور اللہ اس پر غضب نازل کرے گا اور لعنت بھیجے گا ، اور اللہ نے اس کے لیے زبردست عذاب تیار کر رکھا ہے ۔
Surat No. 4 Ayat NO. 93
اے ایمان والو! تم یہود و نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ یہ تو آپس میں ہی ایک دوسرے کے دوست ہیں ۔ تم میں سے جو بھی ان میں سے کسی سے دوستی کرے وہ بے شک انہی میں سے ہے ، ظالموں کو ��للہ تعالٰی ہرگز راہ راست نہیں دکھاتا ۔
Surat No. 5 Ayat NO. 51
غزہ ہسپتال پر بمباری اور سینکڑوں،ہزاروں بے گناہ،معصوم، بچوں، خواتین کا قتل عام انتہائی خوفناک اور بدترین درندگی ہے، اس دہشتگردی کی مذمت کیلئے الفاظ نہیں، ایک دفعہ پھر غیر مبہم انداز سے واضح ہوگیا کہ اسرائیل کرہ ارض پر دہشتگردی کی جڑ ہے اور ریاستی دہشتگردی کامظہر ہے،
دنیا بھر کے باضمیر انسانیت کو اسرائیل کے خلاف متحد ہونا چاہیے،
کہاں ہیں عالم اسلام کے حکمران؟کہاں ہے عالم اسلام کے جرنیل؟کہاں ہے عالم اسلام کے 80 لاکھ ریگولر آرمی؟
اس ��ندوہناک واقعہ اور بدترین درندگی کے بعد یہ کس چیز کا انتظام کررہے ہیں۔
@MAbdullahGul@OfficialDGISPR آج کل، دفاعی تجزیہ کار صورتحال کو درست انداز سے تجزیہ نہیں کر رہے اور ان کے پاس مناسب حل نہیں ہے۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ان کے طریقے اور تجربات موجودہ حالات کے پیچیدہ چیلنجز کا مواجہ کرنے میں وہ موثر نہیں ہو رہے جیسا کہ ہونا چاہئے۔
Many will initially assume that this calculation is correct, but upon examining the results, they realize that there was a miscalculation.
بہت سے لوگ پہلے یہ سوچیں گے کہ یہ حساب درست ہے، لیکن نتائج کی جائزہ لیں تو وہ اس میں غلطی کا پتہ چلتا ہے۔
بجلی بل، آئی ایم ایف @IMFNews نے ریلیف پلان رد کر دیا۔خبر۔
تو کیا ہوا؟ (انوار الحق کاکڑ)
یہ بدترین غلامی ہے ،آئی ایم ایف اور حکمرانوں کو اندازہ نہیں عوام سول نافرمانی اور بغاوت کیطرف جارہےہیں۔
عوام خبردار ہو،ستمبر کےبجلی بل میں فی یونٹ 90روپے کاہوگا۔
نگران حکومت عوام سے دشمنی نہ کرے،دفاعی بجٹ کے2400 ارب روپےمیں سے 100ارب ،الیکشن کمیشن کیطرف سے منجمد شدہ 2500 ارب ترقیاتی بجٹ میں سے 100 ارب،اور خسارے میں جانیوالے ریاستی اداروں اور متفرق کے مد میں رکھے گئے 350 ارب میں سے 100 ارب کل 300 ارب روپےلیکر بجلی استعمال کرنے والے لائف لائن صارفین کی حد 200 یونٹ کے استعمال سے 300 یونٹ پر لے جائیں جس سے 87 فیصد(2کروڑ 43 لاکھ)گھریلو صارفین کا بل صرف 16 روپے یونٹ ہوجائےگا،عوام کو شدید تکلیف سے ایک سال کیلئے وقتی طورپرنجات مل جائے گی اور آئ ایم ایف کے پاس جانے ��ی ضرورت بھی نہیں رہے گی۔
@GovtofPakistan @anwaar_kakar @PakPMO @MoWP15 @Official_PetDiv
@MAbdullahGul@dgprPaknavy@PakistanNavy@OfficialDGISPR Reforms in Standard Operating Procedures (SOPs) are crucial in aviation, including helicopter flights, to ensure safety. General mechanisms of Pre-Flight inspection & Post-flight inspection must be the most accurate and up-to-date procedures.
اِدھر اُ دھر کی نہ بات کر یہ بتا قافلہ کیوں لٹا
مجھے رہزنوں سے نہیں گلہ تیری رہبری کا سوال ہے
چینی کی قیمت بلند ترین
آٹے کی قیمت بلند ترین
ڈالر کی قیمت بلند ترین
پیٹرول کی قیمت بلند ترین
بجلی کی قیمت بلند ترین
#عوام_کی_بس_ہوگئی_ہے