سابق وزیراعظم عمران خان ، بشریٰ بی بی، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز احمد چوہدری، عمر سرفراز چیمہ، شاہ محمود قریشی، محمود الرشید، حسان نیازی، ایمان مزاری، علی وزیر سمیت تمام سیاسی قیدیوں، کارکنان اور ضمیر کے اسیران کو فوری طور پر رہا کیا جائے، اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
عمران خان نے 1071 دن مشکل ترین قید صرف قوم کی حقیقی آزادی کے لیے کاٹی ہے۔
اب ہم سب پر فرض ہے کہ خان صاحب کی فوری طبی امداد اور اہل خانہ تک رسائی کے لئیے آواز اٹھائیں۔
#خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان
Shameful! APPNA’s forum was used to attack Imran Khan. Has the APPNA BOD officially joined PML-N? With what credibility can they still claim to be a non-political forum? They have clearly aligned themselves with Pakistan’s corrupt elite and the military establishment.
8 پولیس والوں کے لاشے ایسے اس ڈالے میں اکٹھے ڈالے ہیں
جیسے کوئی مرا ہوا جانور بھی نہیں ڈالتا 💔
ڈی جے بابو کل ان پر سیاست کر رہے تھے۔ شرم کرو پاکستانیو۔
یہ تمہارے بچے ہیں۔ ان جرنیلوں کے بچے بیرون ممالک کے جزیروں میں رہتے ہیں۔
حکومت نے میانوالی کے 200 بستروں والے مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال سے عمران خان کی تختی ہٹا دی، 'عمران خان کے نام کی افتتاحی تختی ہٹانا ایک بار پھر اس بات کا ثبوت ہے کہ موجودہ حکمران سیاسی مخالفین کا مقابلہ کارکردگی سے نہیں بلکہ تاریخ مٹانے کی کوششوں سے کرنا چاہتے ہیں'۔ تحریک انصاف
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
#ImranKhan
چیف جسٹسز یحییٰ آفریدی اور سرفراز ڈوگر صاحب ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر اڈیالہ جیل ہے آئیے یہاں پہنچئے اور دیکھیں آپ کے احکامات کی حیثیت کیا رہ گئی ہے
@sh_basra
اسلام آباد: میانوالی کے 200 بستروں والے مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال سے بانی چیئرمین عمران خان کے نام کی افتتاحی تختی ہٹانا ایک بار پھر اس بات کا ثبوت ہے کہ موجودہ حکمران سیاسی مخالفین کا مقابلہ کارکردگی سے نہیں بلکہ تاریخ مٹانے کی کوششوں سے کرنا چاہتے ہیں۔
تقریباً 3 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا یہ ہسپتال، جس کا افتتاح دسمبر 2022 میں عمران خان نے کیا، میانوالی اور سرگودھا ڈویژن کے لاکھوں عوام کے لیے اہم طبی سہولت ہے۔ اس منصوبے کی شناخت ختم کرنے کی کوشش عوامی خدمت کے منصوبوں کو سیاسی تعصب کی نظر سے دیکھنے کے مترادف ہے۔
یہ منصوبہ عوام کی سہولت کے لیے بنایا گیا تھا، کسی فرد یا جماعت کی ذاتی ملکیت نہیں۔
• پاکستان کا واحد کرکٹ ورلڈ کپ عمران خان کی قیادت میں جیتا گیا، یہ حقیقت کسی تصویر یا تختی سے تبدیل نہیں ہو سکتی۔
• شوکت خانم، نمل یونیورسٹی، صحت کارڈ اور دیگر فلاحی منصوبے اس بات کا ثبوت ہیں کہ میراث کام سے بنتی ہے، سرکاری احکامات سے نہیں مٹتی۔
• تاریخ تختیاں ہٹانے سے نہیں بدلتی، عوامی یادداشت اور خدمات اسے زندہ رکھتی ہیں۔
جو لوگ اپنی کارکردگی سے مقابلہ نہیں کر سکتے، وہ دوسروں کی شناخت مٹانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن منہ کی کھاتے ہیں۔
عمران خان کا نام کسی تختی کا محتاج نہیں، ان کی خدمات ، عوامی اثر اور اس چور ٹولے میں عمران خان کا خوف ہی خود ان کی پہچان ہیں۔
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
"آج بھی ہم ٹائم پر پہنچے ہیں پچھلی دفعہ بھی ٹائم پر پہنچ گئے تھے یہ ان کے بہانے ہیں کہ ٹائم پر نہیں پہنچے ،کوئی ہم سے بات کرنے نہیں آیا جیل حکام میں سے ہم سے کسی نے بات بھی نہیں کی تھی۔ابھی بھی ایس ایچ او کو کہا ہے کہ اطلاع دے دیں کہ آگئے ہیں اُس نے کہا اطلاع دے دی ہے"۔
نورین خان
@Noreen_KhanPK
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
"عمران خان، بشری بی بی اور دیگر پی ٹی آئی قائدین و کارکنان ناحق بے بنیاد کیسز میں قید ہیں، یہاں انصاف کا نظام ہی ختم ہوگیا ہے فیصلے اوپر سے آتے ہیں عدالتیں تو فیصلے نہیں کررہیں سارے کیسز جھوٹے ہیں۔ جس کی بات پسند نہ آئے اس پر جھوٹے کیس بنا کر جیل میں ڈال دیتے ہیں۔اگر پاکستانی اس ظلم کے خلاف کھڑے نہیں ہوں گے تو ہر پاکستانی کو فکر کرنی چاہئے کہ کل کوئی بھی ان کو اغواء کر سکتا بھتہ لے سکتا جھوٹے کیس میں اندر کر سکتا۔ عدالتیں تو بالکل بے معنی ہوچکی ہیں ان کو جو حکم ملے گا وہ وہی سزا سنا دینگی"۔ علیمہ خان
گجرات سے عمران خان کے جانثار ورکر ذیشان گل سیٹھی کو وفات کے ڈیڑھ سال بعد آج عدالت نے بے گناہ قرار دے کر با عزت بری کر دیا۔
کینسر کا موذی مرض جسم کو چاٹتا رہا، لیکن وہ شخص دو سال تک گرتا پڑتا عدالتوں میں پیش ہوتا رہا اور بالآخر اسی نظام کی چوکھٹ پر دم توڑ گیا۔ گجرات کا ذیشان گل سیٹھی تو سرخرو ہو کر مٹی تلے جا سویا، لیکن یہ مہرِ انصاف اس اندھے نظام کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے۔
اس گرمی و حبس میں خان صاحب کی بہنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے اڈیالہ جیل کے باہر پہنچنے والے تمام لوگ بچے بوڑھے جوان و خواتین قابل ستائش ہیں
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
گزشتہ منگل عوام نے اڈیالہ جیل کے باہر ثابت کر دیا،
نہ ہم جھکے ہیں، نہ ہارے ہیں۔
عمران خان کی ناحق قید کے خلاف
ہر منگل، ایک عہد۔
رہائی تک احتجاج جاری رہے گا۔
7 جولائی
چلو چلو اڈیالہ چلو۔
#ReleaseImranKhan