“I feel for [the] skipper, I miss him as a friend, I miss him as a mentor, we miss him as a leader. We haven’t seen his picture for three years,” Wasim Akram said.
https://t.co/kkH77VlQzH
تاریخی الفاظ 🔥
اسکو گھر گھر تک پہنچانا آپ لوگو کی زمہ داری ہے!
کبھی تم صوبے بنا رہے ہو، کبھی صدر بن رہے ہو، کبھی مارشل لا لگا رہے ہو۔ عاصم منیر، تم ہو کون؟ تم نے پاکستان کو سمجھ کیا رکھا ہے؟ تم ایک عام چوکیدار ہو، تمہاری حیثیت عام شہری سے بھی کم ہے۔ تمہاری زمینیں، تمہارے بنگلے، کھربوں کی جائیدادیں کہاں سے آتی ہیں؟ ہم تمہیں امریکہ کے جرنیل کے برابر تنخواہ دینے کو تیار ہیں، لیکن تم جزیروں سے کم تو بات نہیں کرتے۔
CNN کی رپورٹ افغانستان سے متعلق ہے، لیکن دل دھل جاتا ہے ۔۔۔ ہماری اسمبلیوں میں لوگ بھرے ہیں جو کم سن بچیوں سے شادیوں کو قانونی حق دینے کیلئے تقریریں کرتے ہیں ! ت��ام قومیتوں اور طبقات خصوصاً پختونوں کو ان جاھلانہ اور فرسودہ روایات کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا چاھئے!!
کیا اب مولانا کے تنسیخ نکاح کا مقدمہ ہو گا یا پھر کوئی مدرسہ کی زمیں کا کیس نیب میں فائل کیا جاے گا؟ NCCIA کا نوٹس نکلے گا یا پھر انکے کسی بھانجے کو فوجی عدالت سے س��ا سنائی جاے گی؟
کیا انکی جماعت کو کسی قاضی سے بین کروایا جاے گا یا پھر پھر انکی کابینہ کے لوگوں کی قطار در قطار پریس کانفرنسز ہونگی جس میں وہ مولانا سے لاتعلقی کا اظہار کریں گے؟؟؟
ویسے سوال سارے ہی غور طلب ہیں @OfficialDGISPR
بھارت میں طالب علموں کا احتجاج ساری رکاوٹیں توڑ کر پارلیمنٹ کے سامنے پہنچ گیا ادھر ہمارے ہاں کسی سے راوی پار نہیں ہوتا تو کوئی 12 ضلعے پھلانگ کر گھ�� پہنچ جاتا ہے
مگر ۔۔۔
احتجاج کا رخ کبھی صحیح سمت میں شروع ہی کوئی نہیں کرتا
سب فیک ہے
جاوید ہاشمی بالکل صحیح کہہ رہے ہیں
ہم مطالعہ پاکستان میں پڑھتے رہے کہ قائداعظم کو پرفضا مقام زیارت میں رکھا گیا
آنکھیں کھلی تو پتہ چلا کہ زیارت میں اس دور میں علاج معالجے کی تو سہولت تک میسر نہ تھی
پاکستان کی تاریخ کے پہلے مسنگ پرسن قائدِاعظم تھے
زیارت میں نہ کوئی ��اکٹر تھا اور نہ کوئی علاج ہو رہا تھا
قائدِاعظم کو ریاستی امور سے الگ کرکے وہاں نظر بند کر دیا گیا
Witnessing crimes against humanity while Zionists claim these evil monsters have a “right” to do this because they are “God’s chosen people”. These are God’s enemies.
Absolute evil.
🚨Israeli Soldiers Killed Gaza Aid Workers at Point Blank Range in 2025 Massacre: Report
A minute-by-minute reconstruction of the massacre by @earshot_ngo and @ForensicArchi found Israeli soldiers fired over 900 bullets at the aid workers, killing 15.
By @sharifkouddous for Drop Site News
https://t.co/jmeSzbQhUI
صحافی اور جنگی نامہ نگار جنین ڈی جیوانی:
"اگر کوئی روسی میزائل یوکرین کے کسی ہسپتال سے ٹکراتا ہے تو یورپ اسے جنگی جرم کہتا ہے۔"
"لیکن اگر غزہ کے ہسپتالوں پر متعدد میزائل داغے جاتے ہیں اور 100 لوگ مارے جاتے ہیں، تو یہ اسرائیل کا اپنا دفاع کرنے کا حق بن جاتا ہے۔"