پریس ریلیز
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان
کراچی (یکم اکتوبر 2025):
ہیو��ن رائٹس کونسل آف پاکستان نے داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر ثمرین حسین پر طلبہ کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ کونسل کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ طلبہ کو اپنے جائز مطالبات کے لیے ہمیشہ پرامن اور جمہوری طریقۂ کار اختیار کرنا چاہیے۔
ترجمان نے مزید کہا کہ ڈاکٹر ثمرین حسین پاکستان کی سب سے کم عمر وائس چانسلر ہیں اور تعلیم کے فروغ کے لیے ان کی خدمات نہایت قابلِ تعریف ہیں۔ ایسے واقعات نہ صرف تعلیمی ماحول کو متاثر کرتے ہیں بلکہ مثبت جدوجہد کی ساکھ کو بھی نقصان پہنچاتے ہیں۔
ہیومن رائٹس کونسل نے حکومت سندھ اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ معاملے کی شفاف تحقیقات کریں اور مستقبل میں اس طرح کے ناخوشگوار واقعات کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کریں۔
#DawoodUniversity #Students #SindhGovernment #HumanRightsCouncil #Education #PeacefulProtest
@SindhGovt @dawn_com @Rohshan_Din
@AdeelAhmedSays I was doing my duty on one of the polling stations and i am also the eye witness of your victory, the clear lead you were talking about ... No worries inshallah victory will be our.
Threatened me after paying challan when i argued that where are your number plates ? He used the slang language about my cast SYED and said buzz of or i will laudge FIR of section 99 on you. Is this the behaviour of a good policing system? Is this the respect of citizens?
@KarachiPolice_ can anyone guide me the way where i can complain against karachi traffic police behaviour using slang language threatening for FIR on arguments of number plate issue, can honourable IG police take action against there own police officers who are not displaying 2
I do admit its my mistake and first time someone told me to display front plate as well, instead the same SI who stopped me have no number on its own bike either he have not a single plate was displayed, officer name was mentioned as shah and constable name is faraz who
چادر اور چار دیواری کے تحفظ کسی بھی معاشرے میں سب سے مقدم ہوتا ہے ۔۔۔حرام کھا کھا کر پھولا ہوا پیٹ ۔۔گردن تک آیا ہوا پیٹ ۔۔ کبھی بھی کسی ماں بہن کی عزت نہیں کر سکتا پولیس نام ہے تحفظ کا نا کہ اس بات کا کہ وہ لوگوں کے گھروں میں بلاوجہ چھاپے مارتے پھریں
#IStandWithUsmanDarMother
@ImranRiazKhan سن 61 ہجری میں بھی ایک قاضی تھا جسکا نام تھا قاضی شرعا، جسنے امام حسین علیہ السلام کے قتل کا فتویٰ جاری کیا تھا۔ وہ قاضی بھی تا قیامت لعنت کھا رہا ہے آج کا قاضی بھی مثالی لعنت پانے کا حقدار ہے