Woman rushes past security, holds Rohit Sharma's hand, pleads for help as her daughter urgently needs a US injection. Known for aiding kids in distress, the cricketer listens to her emotional appeal.
@RShahzaddk میر کیا سادے ہیں بیمار ہوئے جس کے سبب
اسی عطار کے لڑکے سے دوا لیتے ہیں
ڈرتے ہیں یہ سب کے سب، ہندی فلم کا مشہور ڈائیلاگ ہے ۔۔۔۔اپنے ڈر کی عزت کرتے ہیں یہ سب
@RShahzaddk بھائ آپ صرف انکی نیم خواندگی کا رونا رو رہے ہیں یہاں تو اوے کا اوے ہی بگڑا ہے ہر فرد ہر ادارہ نجی اور سرکاری سب زوال کا شکار ہیں ۔۔۔ اگر اس حال میں اس ملک اور ہجوم کو چھ کیا سو ارب ڈالر بھی مل جائیں تو پھر سال بعد بھکاری بن کر مانگ رہے ہونگے ۔ اندھوں میں کانا راجہ ہیں یہاں سب !!
@RShahzaddk Session court issues which are delayed decades due to our justice system, Availability of necessities at door steps and Thana culture including safety( raising level of crimes)
اب اگر ششکے اور مراعات ہی لینے ہیں تو بھاڑ میں جائے جنتا ۔۔۔۔انکا کام بنتا !!!
*"قابلیت" اور "کردار" دونوں زندگی میں ساتھ ساتھ چلتے ہیں "قابلیت" آپکو بلندی تک پہنچاتی ہے جبکہ "کردار" آپکو ہمیشہ بلند رکھتا ہے۔*
ایمان، عزت، وقار، رزق، صحت اور سکون قلب، زندگی کی خوبصورتیاں ہیں. ان کی قدر اور حفاظت کریں
سامنے ببانگ دہل بات کرتے ہیں۔
اصل طاقت بالآخر جیتے جاگتے انسانوں کے پاس ہی ہے۔اور اب دیکھنا یہ ہے کہ خان کے پیادے اگر جیت بھی جاہیں تو وفادار رہیں گے یا کسی اور اصطبل کے گھوڑے بنیں گے کیونکہ کہ خریدار تو ابھی صرف تماشہ دیکھ رہے اور لطف اٹھا رہے
منقول
عمران خان کی 27 سال کی محنت صرف اپنے آپ کو وزیراعظم بنانے کے لئے تھی، نہ کہ پارٹی بنانے کے لئے۔اس نے پی ٹی آئی کے نام سے جو ایک ٹولہ اکٹھا کیا تھا وہ بھی اپنے عزائم کی تکمیل کے لئے۔اور اسکا عزم صرف وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھنا تھا، صرف طاقت کا حصول تھا۔
جب اس نے 2018 میں +
سیاست کے لئے اس نے ایک دہشت گرد ٹولہ بنا لیا ہے جو اس کے لئے جان تک دے گا۔ وہ بھول گیا کہ لوگ جان کسی انسان کے لئے کبھی نہیں دیتے۔ ہاں ایک نظرئے کے لئے، ایک مقصد کے لئے ضرور دیتے ہیں۔اس طرح کے لوگ فیک آئی ڈی کے پیچھے چھپ کر سوشل میڈیا پر مخالفین کو گالیاں نہیں دیتے، سب کے
+