An Armed Forces officer allegedly assaulted a young student with a stick at Sarhad University in #Islamabad, prompting other students to become enraged and attack the officer.
The uniformed officer reportedly pulled out a pistol and fired shots into the air.
اس وقت حکومت میں موجود دونوں گھروں کی 80 سے 90 فیصد شوگر ملز ہیں۔ کل کا واقعہ ہے کہ جنید صفدر اور ڈی جی فوڈ نے میٹنگ کی اور زبردستی ایک شوگر مل (جنید کیانی) سےلینے کی کوشش کی اور اُس نے آرمی چیف کو خط لکھا ہے کہ میری شوگر مل کو ان سے بچائیں، خالد حسین باٹھ
لگتا ہے پاکستان کی ہر حکومت، ہر اسٹیبلشمنٹ۔۔۔ شوگر مافیا کی یا تو غلام ہے یا ساتھی ہے۔ جتنی بے شرمی سے شوگر مافیا اور آئی پی پیز پاکستانی غریب عوام کے ٹیکس سے حرام کے اربوں ڈالرز بناتے ہیں، ایسٹ انڈیا کمپنی کے لواحقین کو پتا چلے وہ بھی شرما جائیں۔ اُنھیں تو جہازوں پر کم از کم ہزاروں کلومیٹر کا مشکل سمندری سفر کر کے آنا پڑتا تھا اور بدلے میں کچھ نہ کچھ ادا بھی کرنا پڑتا تھا۔ لیکن یہاں حال یہ ہے کہ "آئی پی پیز" بجلی پیدا کیے بغیر باقاعدگی سے ملینز آف ڈالرز لینے کے "پابند" ہیں۔ شوگر مافیہ اتنا لاڈلا ہے کہ پہلے انھیں گنا خریدنے سے چینی بنانے تک حکومت سے امداد ملتی ہے، پھر ایکسپورٹ کرنے کی "سہولت" ملتی ہے کہ بیچاروں سے زیادہ چینی بن گئی ہے۔ پھر چینی کی قلت پیدا کرنے کی اجازت ملتی ہے۔ پھر مہنگی کر کے بیچنے کی سہولت دی جاتی ہے۔ پھر ایکسپورٹ کی ہوئی چینی امپورٹ کرنے میں مدد ملتی ہے اور ۔۔۔۔ یہ وہ شوگر ملز ہیں جنھیں لگانے کے لیے بھی حکومتی قرضے اور "امداد" ملی تھی، اُس ملک کی حکومت سے امداد جو خود آئی ایم ایف سے امداد لے رہی ہے۔ آئی ایم ایف تو قرضہ معاف نہیں کرتا البتہ مافیا کے قرضے معاف ہو جاتے ہیں۔ پنجاب اور سندھ کی شوگر ملز اور کے پی کے تمباکو مافیا کو کوئی ہے پوچھنے والا؟
"قید تنہائی ایک سزا ہے۔ انسان دوسرے انسانوں کو دیکھنا اور ان سے ہم کلام ہونا چاہتا ہے۔ تنہائی کے غیر معمولی اثرات انسانی نفسیات پر مرتب ہوتے ہیں۔ ہم نفسوں سے محرومی اور دوری شخصیت کو برباد کر دیتی ہے۔ اس بات کو ریاست بھی محسوس کرتی ہے اور مذہب بھی، اسی لیے قیدیوں کے حقوق کے لیے قوانین بنائے جاتے ہیں۔ سزا اصلاح کے لیے ہوتی ہے، اس لیے نہیں ہوتی کہ انسان مریض بن جائے۔ اپنوں کی جدائی، تنہائی، بے بسی اور لاچاری، یہ سب عوامل اثر ڈالتے ہیں۔ اس کے نتیجے میں اگر ان کا جسم یا ان کی روح احتجاج کرتی ہے تو اس پر خوش نہیں ہونا چاہیے۔ اس کا تعلق انسان کے مجرم یا معصوم ہونے سے بھی نہیں۔ جو انسان ہوگا، وہ سردی گرمی کے احساس سے عاری نہیں ہوگا۔ اس کا جسم اس کی گواہی دے گا اور اس کی نفسیات بھی۔" - خورشید ندیم
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
سینیئر صحافی خالد مصطفیٰ صاحب کے مطابق نواز شریف حکومت کے 2015 میں لگائے گئے آئی پی پیز کو capacity payments کی مد رقم دینے کے لئے اس سال غریب صارفین سے 1800 ارب روپے اضافی وصول کئے جائیں گے۔
عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کے ساتھ بھی یہی سلوک کیا جارہا ہے۔ میری عمران خان سے دو ملاقاتیں ہوئیں پہلی ملاقات میں انہوں نے کہا کہ انہوں نے میری آنکھ جان بوجھ کر خراب کی ہے۔
دوسری ملاقات میں حالات اس سے بھی برے تھے مکمل قید تنہائی میں رکھا جارہا تھا۔ اگر فیملی کی ملاقات نہیں کروانی تو تنہائی دور کرنے کے اور بھی طریقے ہیں، آپ ریڈیو، ٹی وی، اخبارات ، کتابیں دے دیں وٹس ایپ پر بیٹوں سے بات کرا دیں ، ان سے پروفیشنل وکلاء کی ملاقات کروا دیں۔
74 سال کی عمر ایڈوانس ایج ہوتی ہے، ان کی میڈیکل رپورٹ ہم نے نہیں بنائی اڈیالہ جیل کی رپورٹس کہہ رہی ہیں کہ ان کو بلڈ پریشر، آنکھ کا مسئلہ، اینزائٹی ہے ۔ ہم بارہا اسلام آباد ہائی کورٹ گئے ہمیشہ مایوس ہوئے وہاں سے ریلیف تو دور کیس نہیں لگتے۔ عمران خان دہشتگردی کے مجرم نہیں، کوئی نیشنل سیکیورٹی کا معاملہ نہیں کہ قید تنہائی میں رکھا جائے، القادر اور توشہ خانہ کے کیس کوئی کیس نہیں ہم تو کہتے کیا لگائیں تو ہم ان سے بھی نمٹ لیں گے۔ بیرسٹر سلمان صفدر
@BrSalmanSafdar
#StopTortureOnNationalHero
”عمران خان جیل کی سلاخوں کے پیچھے رہ کر بھی وہ کچھ ماننے کو تیار نہیں جس کو تسلیم کرکے ن لیگ اقتدار میں ہے۔ سپریم کورٹ نے واضح احکامات دیئے تھے کہ عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے، ماہر ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل بورڈ بنے جس میں ذاتی معالج کو بھی شامل کیا جائے۔ عمران خان کی مقبولیت کا آج یہ عالم ہے کہ عوام ساری رات اس امید پر حفاظتی قافلوں کو دیکھتے رہے کہ کہیں عمران خان کی ایک جھلک دکھ جائے۔“ حبیب اکرم
Imran Khan is being tortured in jail, his sister has claimed.
“He told me he is being subjected to torture. His one eye was blindfolded. He was repeatedly saying they are torturing me,” said Dr Uzma Khan.
Read the full story here ⬇️
https://t.co/xILBBBZmaO
I’ve met Imran Khan, Pakistan’s ex-PM, many times. I greatly like and admire him as a person, and hope the current leadership in Islamabad will realise how much damage his treatment in prison is doing to Pakistan’s image internationally. He clearly needs urgent medical care.
سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت پر ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کا اظہارِ تشویش
سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت کے حوالے سے حکومت اور متعلقہ حکام کا طرزِ عمل قابلِ افسوس اور کئی سنجیدہ سوالات کو جنم دیتا ہے۔
سپریم کورٹ نے عمران خان کے طبی معائنے اور علاج کے حوالے سے واضح احکامات جاری کیے تھے، جن میں ہسپتال منتقلی اور میڈیکل بورڈ کے ذریعے معائنے کی ہدایت شامل تھی۔ اس کے باوجود چند گھنٹوں کے طبی عمل کے بعد انہیں دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کیے جانے کی مکمل طبی اور قانونی بنیاد عوام کے سامنے آنی چاہیے۔
آخر ایسی کیا عجلت تھی کہ ایک ایسے مریض، جس کی صحت کا معاملہ سپریم کورٹ تک پہنچ چکا ہے، کو چند گھنٹوں میں طبی طور پر مطمئن قرار دے کر دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا؟
اگر ان کی طبی حالت مکمل طور پر تسلی بخش تھی تو تفصیلی اور مستند میڈیکل رپورٹ سامنے لائی جائے۔ اور اگر مزید نگرانی یا علاج درکار ہے تو اسے عدالتی احکامات کے مطابق بلا رکاوٹ فراہم کیا جائے۔
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان مطالبہ کرتی ہے کہ عمران خان کی صحت، طبی معائنے، ہسپتال کی منتقلی اور دوبارہ اڈیالہ جیل بھیجنے کے پورے عمل میں مکمل شفافیت اختیار کی جائے اور سپریم کورٹ کے احکامات پر ان کی روح کے مطابق عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔
صحت سیاسی معاملہ نہیں، بنیادی انسانی حق ہے۔
جمشید حسین
@jamshed_hrc
چیئرمین
ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان (HRCPakistan)
#ImranKhan #ImranKhanHealth #RightToHealth #HumanRights #RuleOfLaw #SupremeCourt #AdialaJail #HRCPakistan #Pakistan
چند دن پہلے یہ کہا کہ عمران خان کے خلاف مُرسی ماڈل والا سلوک اپنایا گیا ہے، کل عمران خان نے بھی خود اِس بات کی تصدیق کردی۔ دنیا میں کوئی ایسا ملک نہیں جہاں قیدی کو علاج سے جبراً محروم کیا گیا ہو سوائے اِس بے حس، بے شرم نظام کے۔ سپریم کورٹ کا آرڈر روند ڈالا گیا۔
عمران خان کا کوئی بلڈ ٹیسٹ نہیں ہوا صرف آنکھوں کا چیک اپ کیا گیا اور بلڈ پریشر چیک کیا گیا جب میں نے ان سے پوچھا خان صاحب کونسی میڈیسن لے رہے تو کہتے مجھے نام یاد نہیں میں نے فائلیں چیک کیں میں نے کہا میڈیسن آپ نے دی ہیں آپ کے ریکارڈ میں نہیں ہے؟ یہ کیا طریقہ ہے؟ اتنا غلط طریقہ ؟ ڈاکٹر عظمیٰ خان
Imran Khan has become “a symbol of democratisation in a country that has been pillaged for decades by a military junta.”
Why is Khan still behind bars – and what happens next? Read the full column from @DanielJHannan 👇
https://t.co/4JsmtgMLEO
The rights of political prisoners are universal, beyond Geography Government or political affiliation. Be it in India ,Pakistan or anywhere in the world, those incarcerated must be treated with dignity and humanity, with access to proper medical care, family and legal counsel, and due process.
Court orders must be respected and rule of law upheld. Political differences can never justify denying a prisoner his or her fundamental rights.
https://t.co/U2iNA8nMdG