لوگ کچھ بھی کہے لیکن تاریخ یہ ثابت کرے گا کہ جنرل فیض حمید کو صرف اس ایک کپ چائے کی تصویر کی وجہ سے امریکہ نے سزا دی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ بات یاد رکھنا۔۔۔باقی انصاف اور قانون سب کیلئے یکساں ہونا چایئے۔۔۔۔
@highlight#Domore
مغربی ممالک میں قانون انسانوں کی فلاح اور آسانی کیلئے بنائی جاتی ہے
لیکن
پاکستان میں فرد واحد کے جرائم معاف کرنے کیلئے۔
ٹیکنالوجیا
@highlight#27th#Constitution#Amendment
وہاں بگرام ایئربیس پر قبضہ کرے۔ اس سے یہاں پاکستان بھی ضرور کمزور ہوگا۔
اسلئے وزیراعظم صاحب اور فیلڈ مارشل صاحب ہمیں اس پرائے جنگ میں دوبارہ شامل نہ کرے کیونکہ سابقہ فاٹا پہلے ہی سے تباہ و برباد ہے۔ اس پر رحم کرے اور امریکی پالیسیوں سے نکل کر آزاد و خودمختار پالیسی بنائے۔
شکریہ
پاکستان امریکہ کے کہنے پر وہی غلطی کررہا ہے جو عراق نے امریکہ کے کہنے پر کویت پر حملہ کیا تھا۔ نتیجہ دونوں ممالک کمزور ہوئے۔ ایک ملک نے امریکہ کو اڈہ دیا اور دوسرے ملک پر حملہ کیا۔ٹرمپ چاہتا ہے کہ افغانستان میں امریکی اسلحہ اس جنگ کے نتیجے میں ختم ہو جائے اور آسانی سے وہاں 1
سولر پینل کی امپورٹ میں سب سے زیادہ سلمان شہباز شریف کو فائدہ ہوا ہے
فری ٹیکس منگوا کر اب 18 فیصد ٹیکس لگا دیا گیا سستے داموں منگوا کر مہنگے داموں سیل کریں گے اربوں روپے کما لیں گے
مڈل کلاس اور عام آدمی کے لیے گاڑیاں مہنگی کر دی گئی ہیں 800 سی سی کی آلٹو پر 18 فیصد ٹیکس لگا دیا گیا ہے جبکہ لینڈ کروزر 2021 ماڈل گاڑی 40 سے 50 لاکھ روپے سستی ہو جائے گی ! مصطفی نواز کھوکھر ۔۔
#بجٹ_2025
اگر پی ٹی ائی ضلع خیبر والے واقعی ظلم کے خلاف صوابی جا رہے ہے تو مت جائے بلکہ سیدھا جمرود عدالت تشریف لے آئے وہاں ایک بے گناہ اور قوم کا غمخوار خان والی آفریدی کو گرفتار ہو کر عدالت میں پیش کررہا ہے۔ اس کا ساتھ دیجئے کیونکہ یہ ہر مشکل وقت میں قوم کے ساتھ کھڑا رہتا ہے۔