آج صبح سے اٹارنی جنرل، چیف جسٹس سے بارہا رابطے کے بعد جو حاصل ہوا اس کے حوالے سے بات کرونگا، اس نظام میں ہمیں انسانیت کی کوئی رمک نظر نہیں آتی،آج کی تمام تگ و دو کے بعد ہمیں کہا گیا کہ پمز ہسپتال میں عمران خان کے چیک اپ کی رپورٹ کی کاپی آج عمران خان اور اس کی فیملی کو دے دی جائے گی ۔
سلمان اکرم راجہ کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو
@salmanAraja
اگر ان دو شخصیات میں سے کسی ایک کو ووٹ دے کر منتخب کرنا پڑے تو آپ ووٹ کسے دیں گے ؟
آج پتا چل جائے گا عوام میں مقبولیت کس بیانیے کی ہے //
#خان_کا_حکم_سٹریٹ_موومنٹ