بزدار انتہائی نااہل آدمی تھااس کونہیں پتاتھا باکو جا کےبینگن کھلائے جاتے ہیں وہ واقعی نااہل تھاکہ وہ اپنی سہیلیوں اور دوستوں کی فوج لے کے کمیونٹی ڈیولپمنٹ کی ورکشاپ میں جاتا تھا، بینگن بڑے مزیدار ہیں، انوائرمنٹ پہ سب سےبڑا کرپشن کاانبار ادھر سےہی نکلےگا، ڈپٹی اپوزیشن لیڈر حافظ فرحت کا مریم اورنگزیب کو جواب
🚨درباری کو ٹی وی چنیل پر جھوٹا ثابت کر کے درباری کی ایسی ڈھولکی بجا دی ڈھیٹ سے ڈھیٹ پٹواری بھی ایسا جھوٹ نہیں بولتا ہوگا
اپ سب یہ دیکھ سن کر یقیناً امیر عباس صاحب کو داد دینے پر مجبور ہونگے در باری کا ڈھول پھار کر کندھے پر رکھ کر گھر بھیج دیا
اسٹیبلشمنٹ کے ڈاکیے آج خود اقرار کر رہے ہیں کہ انہیں کہا گیا عمران خان کی حکومت کو رگڑنا ہے اور ہمیں بچانا ہے۔
مطیع اللہ جان۔
اڈیالہ میں ناحق قید عمران خان کو اللہ پاک ہر روز سرخرو کر رہے ہیں۔
بے شک اللہ جسے چاہے عزت دے۔
آزاد کشمیر میں اسٹیبلشمنٹ کی نئی گیم، پاکستان تحریکِ انصاف کو ایکدم سے بطورِ پارٹی رجسٹرڈ کر کے نشان بھی الاٹ کر دیا گیا، آزاد کشمیر کی ساری عوام عوامی یکجہتی کمیٹی کے ساتھ کھڑی ہے تحریکِ انصاف بھی کشمیری عوام کے ساتھ ہے، ایسے موقع پر تحریکِ انصاف کا پارلیمانی بورڈ بنانا اور اس میں ایسے لوگوں کو شامل کرنا جو ملٹری اسٹیبلشمنٹ سے ملاقاتیں کرتے رہے ہیں ایک انتہائی غلط قدم ہے اس کا مطلب اسٹیبلشمنٹ کا ساتھ دینا ہے۔
#RightsMovementAJK
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
آزادکشمیر کے تمام انٹری پوائنٹس پر خوراک کی ترسیل بند ھے گندم، آٹا اور دیگر اشیاء خوردنی لے جانے والے ٹرکوں کو راستے میں روک لیا جاتا ھے مجھے معلوم نہیں اس کا مقصد کیا ہے؟ در اس کی گنجائش ھے کیا آئین کے اندر اس کی گنجائش ھے ؟
فوجیوں کی بے بسی دیکھیں کہ آج ۴ سال بعد بھی خان کی فیک تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ عوام خان کی ایک جھلک دیکھنے کو ترس رہی ہی ہے اور ساری محبت فیلڈ مارشل تمام فوجیوں کے کھاتے میں لکھوا رہا ہے۔
میں منیب فاروق کی اس بات سے متفق ہوں کہ یہ سلیبس ہے۔۔میں اصولی طور پر شہبازشریف کے ساتھ ہوں کہ جب اس بندے کو عوام لائی ہی نہیں ہے۔ جب اس بندے کے پاس فیصلہ کرنے کا کوئی اختیار ہی نہیں ہے کیونکہ یہ سلیبس ہے اور بقول منیب فاروق کے ان سے کبھی کبھی چھوٹے موٹے مشورے لے لئے جاتے ہیں تو پھر اس سے کیا فرق پڑتا ہے کہ حکومت کی پالیسیاں ناکام یا کامیاب ہیں؟: مطیع اللہ جان
جب مرے ہوئے یزید کے قصے سنائیں
حسینت اور یزیدیت کا فرق بتائیں
تو اس وقت موجودہ وقت کے یزید اور حسینت پر کھڑے ہونے والوں کا بھی ضرور بتائیں
یہ بھی ضرور بتائیں کہ وقت کا یزید بزرگ خواتین تک سے لڑتا ہے جھوٹے مقدمات میں بے گناہ سزائیں سنا کر خواتین پر ظلم ڈھاتا ہے ۔
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح .
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں 25 ارب کی بے ضابطگیاں:
12,000 سرکاری ملازمین نے 51 کروڑ بانٹ لیے۔
اب قوم پوچھتی ہے:
آڈٹ ہوگا؟ یا فائلیں جلا دی جائیں گیں ؟
پروگرام تو سب بناتے ہیں۔ فرق عملدرآمد، رفتار اور ٹرسٹ کا ہے۔ عمران خان نے 3 سال میں چلا کر دکھا دیا ، ڈائریکٹ پیسہ - بغیر سفارش
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام .
یعنی منیب فاروق نے تسلیم کر لیا ہے کہ ان کی عمران خان پر بےتکی تنقید جس کا نہ کوئی سر ہوتا ہے، نہ پیر۔ وہ مقتدر حلقوں کے کہنے پر کرتے آئے ہیں۔
باقی رہ گئی بات کہ کون لائق ہے اور کون نالائق، اس کا فیصلہ عوام کر چکی ہے اور اپنے ووٹ کی طاقت سے بتا بھی چکی ہے