چیرمین بلاول پندرہ سال سے سن رہے تھے۔ کئ دفعہ اعتزاز جیسے بزرگ بچے کو چیرمین کہتے شرما جاتے تھے۔ چیرمین، چیرمین، چیرمین۔ اب پتہ چلا یہ بلاول کی چھیڑ تھی، مزاق تھا یا ٹرک کی بتی۔ زرداری نے آج واضح کر دیا کہ وہ اصلی پیپلز پارٹی یعنی چار پی والی کے صدر ہیں جو ٹکٹوں کا فیصلہ کریں گیں۔ بلاول والی چیرمینی بچے کا کھلونا تھا۔ کیونکہ وہ ابھی بچہ ہے اور انڈر ٹریننگ ہے۔ پینتیس سال کے بعد بھی بچہ ہے تو بڑا کب ہو گا۔ میری ہمدردی بلاول کے ساتھ ہے۔ لاہور کی ٹانگے والے بھی اس طرح ہر اک کو بادشاہو، شہنشاہو نہی کہتے جس طرح بلاول کو جعلی چیرمین بنایا گیا ہے۔