ذہنی مریض تھا
مگر جانتا تھا کہ یہ مسلمانوں کی مسجد ہے،
ذہنی مریض تھا
مگر جانتا تھا کہ جدید اسلحہ کیسے استعمال کرنا ہے،
ذہنی مریض تھا
مگر جانتا تھا کہ کیمرہ سر پر لگا کر ویڈیو لائیو چلانی ہے،
ذہنی مریض تھا
مگر جانتا تھا کہ ایک دو کو نہیں بلکہ تین چار درجن مسلمانوں کو شہید کرنا ہے۔
ذہنی مریض تھا
مگر جانتا تھا کہ ابھی جمعے کا وقت ہے اور ابھی ہی مسجد میں جاناچاہئے۔۔۔۔۔
کب تک؟؟
صرف مسلمان ہی دہشتگردی کا نشانہ بنتے رہیں گے؟؟؟ وہاں نیوزی لینڈ میں نمازیوں کو مار کر، پوری دنیا کا رخ کرائسٹ چرچ کی طرف پھیر کر وہاں اسرائیل نے غزہ پر حملہ کردیا جسکی کسی کو خبر ہی نہ
@KhSaad_Rafique Waisy bry afsoos ki bat hy , is ko khty hain jahalat , 5 saal govt m tum log thy aur qasoor asad umar ka wao shazada ladda hain wai 😡😡😡
@AbidSherAli Ch sb aap apny dimagh ka ilaj karwa lain , at least agar m civil services m hta to aap police waly to thappar marny ky jurm m yh tweet jail m beth k kar rae hty 😡 khair mobile waha aap ko day daety aakhir wazeeer jo huye 😜