ہمارا ک��روبار تباہ ہو گیا ہے ! اب سے پٹرول پمپ پر کریڈٹ کارڈ نہیں چلے گا؟ پیٹرول پمپ تین میں بند ہونا شروع ہو جائیں گے؟ پاکستان پٹرولیم کونسل کے سب بڑے اکٹھے ہو گئے اہم ترین پریس کانفرنس! قومی مفادمیں بڑا اعلان کر دیا
#HumNews #PetrolPriceHike #petrol
سیمن میں پروٹین ہوتاہے جو اپ کی سکن کیلے بہترین ہوتا ہے ۔۔ یہ الفاظ نہی یہ حیوانیت ہے ۔
یہ الفاظ ویڈیو میں نظر انے والی محترمہ نے کہے کچھ کوگ اس عورت کو ڈاکٹر مانتے ہیں۔ پہلے تو مردانہ کمزوری ۔ ٹائمنگ کے ایشو ۔ بانجھ پن اور عورتوں اور مردوں کے جنسی مسائل پر بات کرتی تھی ۔۔
پھر محترمہ نے کہا مزہ نہی ا رہا تھوڑامصالحہ اور مکس کرتے ہیں اور جنسی لذت کے ٹپس بتانے شروع کر دیے ہمبستری کے دوران بہترین پوزیشن کون سی ہے عوام کو فری میں بتانے لگی ۔۔
یہاں تک بھی سب ٹھیک تھا چل رہا تھا ۔ مگر اصل پھٹکار چہرے پر تب سے پڑنا شروع ہوا جب اورل سیکس کو جنسی لذت کے ساتھ جوڑ دیا ۔۔ ڈاکٹر صاحبہ نے سارے ارتے تیر اپنی طرف لے لیے اور ایسی بات کر دی جس نے ساری حدیں ہی پار کر دی ۔۔
انہوں نے semen میں چھپے پروٹین کے فوائد بتاڈالے اور اسے مغرب میں کیسے پروٹین سورس کیلے استعمال کیا جاتا ہے سکن کیلے اس کے فائدے ہیں ۔