#Ayesha birthday🎉 is very important for us and to everyone who knows you,our dear daughter! You are such an amazing person and on your birthday,we wish you all the best things in life.
Date of birth 28th Nov,2016
Celebration date 28th Nov,2018
#HBDAyesha 💕 #engrfjan#Daughter
(إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا)
بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے ایمان والوں تم بھی نبیﷺ پر دُرود اور سلام بھیجا کرو
صلّ اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ
-
گر مرے ہاتھ میں ہوتا، نہیں ہونے دیتا،
کبھی چاند کو تجھ سا نہیں ہونے دیتا
میں اب تو سب ٹھیک ہے لیکن یہ جو ماضی ہے نا،
آج بھی تجھ پہ بھروسا نہیں ہونے دیتا
بچ گیا ہے جو ترا تھوڑا سا حصہ مجھ میں،
اب تلک مجھ کو کسی کا نہیں ہونے دیتا!
-