طارق فضل چوہدری نے جیو سے گفتگو میں کہا کہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے معاملے پر وفاقی مشاورت مکمل ہو گئی ہے، تاہم انہوں نے کسی حتمی فیصلے کی تصدیق نہیں کی۔
https://t.co/gkaYP1hOBx
#خیبرپختونخوا#پاکستان
سہیل آفریدی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو صوابی سے آگے لے جانے کے لائحہ عمل کا اعلان 14 اکتوبر کو ہوگا۔ پارٹی نے 11 اکتوبر کو صوابی انٹرچینج پر اجتماع کا اعلان بھی کیا ہے۔
https://t.co/ddsAqUjtWl
رائٹرز کے مطابق، پشاور میں 8 اکتوبر کو پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے عمران خان کی رہائی، آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کے مطالبات کے ساتھ مارچ کیا۔
https://t.co/XVZlnhMdb1
ریاست کے ہاتھوں معصوم شہریوں کا قتل عام، رینجرز کی فائرنگ سے متعدد شہری شدید زخمی، شہادت کا خدشہ، یہ وہ نظام ہے جس کے خلاف عمران خان جھکنے کو تیار نہیں ہے، وہ ریاست جو اپنے ہی بچوں کو کھا جائے، وہ ماں جیسی نہیں ہو سکتی!
#اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو#ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
یہ قدرتی وسائل پشتونوں کو جہیز میں تو نہیں لیکن وراثت میں ضرور ملے ہیں، صدیوں سے ہمارے آباء واجداد اس سر زمین پر رہتے ہیں، پشتونوں کی تذلیل اور انکی معدنیات پر دعویٰ کرنا قابلِ مذمت ہے، آپ ان وسائل سے ارب پتی اور وسائل کے مالک روٹی کو ترسیں؟ ایسے کیسے۔
https://t.co/NE5yWHzuO0
Congratulations on behalf of myself & PTI to @realDonaldTrump for winning the US Presidential Elections. The will of the American people held against all odds.
President Elect Trump will be good for Pak-US relations based on mutual respect for democracy & human rights. We hope he will push for peace, human rights and democracy globally.
امریکی اسٹیبلشمنٹ نے کوشش تو بہت کی لیکن آخر کار عوام کے فیصلے پر سر تسلیم خم کیا۔
پاکستان میں ہماری اسٹیبلشمنٹ نے کسی حد کو تسلیم نہیں کیا۔ تمام اداروں کا بیرا غرق کیا، چوروں کو اعلی عہدوں پر مسلط کر دیا اور اپنے ہی ہم وطنوں کے گھر والوں اور گھروں پر حملہ کر دیا۔
یہ ہے ریاست کی نظر میں دہشتگرد، اسی دہشتگرد کیخلاف اب 3 ماہ کیلئےریاستی جبری گمشدگی اور اغواکاری کو قانونی تحفظ دینے کیلئے دہشتگردی ایکٹ میں نئی ترامیم لائی گئی ہیں۔
یہ نامعلوم جو سب کو معلوم ہیں۔ اب انہوں نے مظلوموں کیساتھ توہین و تذلیل کے بعد یہ ڈرامے بھی شروع کر دیئے۔
اٹارنی جنرل نے کیسے کہا کہ وہ 24 گھنٹوں میں بازیاب ہوجائے گا،ان کو اغوا کاروں کا علم تھا اور اس مقام کا بھی جھاں پر ان کو رکھا گیا۔
کیا سپریم کورٹ انسانی حقوق کی اس ذلت آمیز تلفی پر ایکشن لے گی،کیا وہ نامعلوم جو سب کو معلوم ہیں اور جوتمام قوانین سے اپنے آپ کو بالاتر سمجھتے ہیں ان کو قانو و آئین کے دائرے میں لائینگے؟؟؟
لگتا ہے موجودہ فارم47 کی مسلط شدہ حکومت جمہوریت،بشری حقوق،عوام اور پارلیمنٹ سے انتقام لے رہی ہے۔
سپریم کورٹ بار کے انتخابات میں منیر کاکڑ اور انکے پینل کو ضرور ووٹ دیں-
یہ عدلیہ کے وجود کو برقرار رکھنے اور اسکی آزادی بحال کرنے میں انتہائی اھم ھوگا-
انتہائی افسوس اور دکھ سے یہ ٹویٹ کر رہا ہوں بیرسٹر صاحب آپ نے یہ ٹویٹ کر کے آج اسٹیبلشمنٹ کی فسطائیت اور ظلم کی حمایت کر دی ہے
حکومتی ڈاکٹروں کا معائنہ اس ملک میں کوئی حیثیت نہیں رکھتا یاد رکھیے ایسے ہی سرکاری ڈاکٹروں نے اسوقت جنرل باجوہ کی ایما پہ نواز شریف کے پلیٹلٹس گرا دیے تھے
آپ نے کل قوم کو گمراہ کیا کہ شوکت خانم کے ڈاکٹر معانئہ کریں گے اور آج ڈاکٹر عاصم اسی وعدے پہ اڈیالہ گیے لیکن انھیں ملنے نہ دیا گیا
آپ خوب جانتے ہیں کہ مطالبہ فیملی، ذاتی معالج اور پارٹی کے وفد کے مطالبے کا تھا
آپ یہ بات بھی بخوبی جانتے ہیں کہ عمران خان کا رابطہ دنیا سے منقطع کرنے کا اصل مقصد آہنی ترامیم پاس کروانا ہیں آپ لوگ کسی مینڈیٹ کے بغیر کمیٹیوں میں جا رہے ہیں اور اس سارے مکروح کھیل کا حلالہ کر رہیے ہیں
آپکا مطالبہ ان کمیٹیوں اور پارلیمان میں بھی فقط یہ ہونا چاہیے کہ اپنے قائد سے ملے بنا آپ کسی بھی معاملے کا حصہ نہیں بنیں گئے۔
پاکستان کی سیاسی تاریخ میں قائدین سے دغا کی ایک لمبی داستان ہے لیکن آج عمران خان سے دغا کرنے والے آئین اور قانون سے بھی دغا کر رہے ہیں
آج پاکستان کے لوگ اپنا فیصلہ خود کریں اور ہر شخص دغا کو دغا پکارے اور جفا کو جفا! عمران خان کے آخری پیغام کی روشنی میں سب کو اس آہنی پیکج کے خلاف احتجاج کرنا ہو گا!
(اللہ کرے آپ سے یہ ٹویٹ حبس بیجا میں رکھ کہ کروائی گئی ہو نہ کہ آپ نے ازخود کی ہو! ) @PTIofficial
In the last few weeks there have been serious and concerning developments regarding my sons’ father, Imran Khan’s treatment in prison. The Pakistan authorities have stopped all visits to him by his family and his lawyers. They have also postponed all court hearings. In addition to cutting off in- person visits, and in defiance of a court order, his weekly calls to his sons, Sulaiman and Kasim Khan, who are British and who live in London, were stopped on 10th September. We have received reports that the authorities have now turned off the lights and electricity in his cell and he is no longer allowed to leave his cell at any time. The jail cook has been sent on leave. He is now completely isolated, in solitary confinement, literally in the dark, with no contact with the outside world. His lawyers are concerned about his safety and well-being.
These actions come in the context of ongoing targeting of Imran’s family, as well as his party (PTI) members and supporters in an attempt to silence them and all political opposition in Pakistan. Imran’s nephew, Hassan Niazi, a civilian, has been detained in military custody since August 2023. More recently, Imran Khan’s sisters, Uzma and Aleema Khan, who have continued to speak out on his behalf, have also been arrested as they made their way peacefully to a demonstration and they are currently being held in jail, despite there being no proper or lawful basis for their imprisonment.
In June this year the UN Working Group on Arbitrary Detention found that Imran is unlawfully and arbitrarily detained and called for his immediate release.
As a matter of urgency , we are calling for Imran Khan’s release, and for the release of his sisters and nephew as well as for his sons’ contact with their father to be re-established, so that they may have assurance first-hand that he is well and not being mistreated.
اگر پی ٹی ایم والے یہ کہتے ہیں کہ ہم نے سوچنا ہے کہ ہم نے پاکستان کے ساتھ چلنا ہے یا نہیں چلنا تو میں 75 سال سے ملک پر مسلط قوتوں سے پوچھتا ہوں کہ پاکستان سے محبت کرنے والے،پاکستان کو چاہنے والے،پاکستان کے لیے قربانیاں دینے والے لوگ ،یہ سب یہاں تک کیسے پہنچے؟میں دعوے سے کہتا ہوں کہ بلوچستان میں بلوچ ایریاز میں ایف سی دفاتر کے علاوہ کہیں پاکستان کا جھنڈا لہراتا ہوا دکھا دیں،ریاست تباہی کی طرف جارہی ہے اور تباہ کرنے والی مقتدر قوتیں ہیں،وہی اس تباہی کے ذمہ دار ہیں،مولانا عبدالغفور حیدری
@GenAsimMunir is using draconian measures to prevent a pro-Imran rally. He is using dictatorial steps to institute a new subservient constitutional court. These steps are embarrassing for #Pakistan, especially now given that the #SCO summit will convene in Islamabad later this month. And they won’t stop the march for freedom in Pakistan.
Pak Army has never been as unpopular as it is today. It’s widely seen as a malevolent and corrupt force.
The Pakistani people, through their faith, optimism, and patriotism have created a promising new future for the country.
This is a revolution!