محبت وہ ہے جو آپکے سخت رویے کو دیکھ کر بھی آپ کو چاہتا ہے، جو آپ کے لئے وہ کام کرتا ہے جو آپ خود نہیں کر سکتے___ جب آپ اپنی تمام خامیوں کو دیکھ رہے ہوتے ہیں وہ آپ سے آپ کی خوبیوں کا ذکر کرتا ہے__!!!!!!
#اردو_زبان
یہ گوجرانوالہ کی ایک باہمت بیوا خاتون ہیں. جنہوں نے اپنے شوہر کی وفات کے بعد اپنی 4 بیٹیوں کی پرورش کرنے کے لیے پپلزکالونی میں بریانی کا سٹال لگایا ہے. آپ سب دوستوں سے گزارش ہے کہ ان سے بریانی لازمی کھائیں.
#اردو_زبان
کبھی کبھی تمہاری اس قدر ضرورت محسوس ہوتی ہے، کہ دل چاہتا ہے دنیا کی ہر عیش و عشرت ٹھکڑا دوں، اور صرف تمہارے پہلو میں آ کے خود کو فنا کر لوں۔۔!!!
#اردو_زبان
زندگی میں کبھی بھی یہ خواہش مت کریں کہ جو آپ کے پیٹھ پیچھے لوگ بول رہے ہیں وہ آپ کو سنائی دے، کیوں کہ اگر آپ نے وہ سب سن لیا تو اس دنیا میں آپ کو اپنا کوئی ایک بھی مخلص نہیں ملے گا۔۔!!!
#اردو_زبان