#یوم_وفات
بانی جماعت اسلامی سید ابو الاعل��ٰ مودودی رح۔۔
اللّٰہ تعالیٰ مولانا مودودی رح کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین۔۔۔
@MushtaqJIKP @SirajOfficial @JIPOfficial @ShamsAmjadJI
جماعت اسلامی کے زیراہتمام بچوں بچیوں اور خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی اور حکومت پنجاب کی نا اہلی کے خلاف عوامی احتجاجی دھرنے کے شرکاء مال روڈ پر وزیراعلی ہاؤس کی طرف رواں دواں ہیں
#JIDharnaAgainstRapists
مشتاق صاحب! آپ اپنا گلا خراب نہ کریں۔ اسپیکر کا مشورہ
آپ میرے گلے کی فکر نہ کریں، دستور کی فکر کریں۔ سینیٹر مشتاق احمد خان کا جواب
@JIPOfficial @MushtaqJIKP
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے 17ستمبر کو وزیر اعلی ہاؤس پنجاب کے سامنے دھرنے کا اعلان کر دیا ، دو دن پہلے 48 گھنٹے میں مجرم گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا تھا جس میں حکومت اب تک ناکام رہی ہے۔
@sir@JIPOfficial@ShamsAmjadJI@KarachiJamaat